Bukhari

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری، این ڈی ایم اے کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری جبکہ ملک بھر میں خشک اور سرد موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔ این ڈی ایم نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع […]

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری، این ڈی ایم اے کی بڑی پیشگوئی Read More »

فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی،سیاست سے دور رکھا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ امن فوج کا فیصلہ

فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی،سیاست سے دور رکھا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنیوالے نان فائلرز کی لسٹیں تیار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنیوالے نان فائلرز کی لسٹیں تیار کرلی گئیں اور ان کے اخراجات، بینک اکاؤنٹس، کریڈٹ اور اے ٹی ایم کارڈز کی تفصیلات بھی حاصل کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنیوالے نان فائلرز کی لسٹیں تیار Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کا 140 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور سیریز 1-2 سے جیت لی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی Read More »

افغان ترجمان کا بیان گمراہ کن، بھارتی سرپرستی سے آگاہ ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرافغان حکومتی ترجمان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان ترجمان کی جانب سے بدنیتی پر مبنی اور گمراہ کن تبصروں پر واضح ہورہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی پالیسیوں اور افغانستان کے حوالے سے اس کے جامع اندازِ

افغان ترجمان کا بیان گمراہ کن، بھارتی سرپرستی سے آگاہ ہیں،خواجہ آصف Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام،وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کا داخلہ بند

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ نے صحافیوں پر وائٹ ہاؤس کے دروازے بند کردیئے، نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی اب پریس سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہو سکیں گے۔ نئی پالیسی کے تحت “اپر پریس روم “میں داخلہ پیشگی اپائنٹمنٹ پر ممکن ہوگا۔

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام،وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کا داخلہ بند Read More »

نجومی کے کہنے پرشوہر پربے وفائی کا الزام ، چینی خاتون تھانے پہنچ گئی

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی اینہوئی صوبے میں ایک خاتون نے نجومی کی پیشگوئی کو سچ مان کر اپنے ہی شوہرکیخلاف تھانے پہنچ گئی۔ خاتون کا اپنے شوہر پر بیوفائی کا الزام، معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ خاتون نے کسی مقامی نجومی سے اپنی زندگی کے بارے میں مشورہ لیا تھا نجومی نے اسے بتایا کہ اس

نجومی کے کہنے پرشوہر پربے وفائی کا الزام ، چینی خاتون تھانے پہنچ گئی Read More »

Masood Khan CISS

سردار مسعود خان کی بہترین سفارتکاری، مغوی 7 پاکستانی بحفاظت بازیاب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق صدر آذاد کشمیر سردار مسعود خان کی بہترین سفارتکاری نے متعدد پاکستانی مرد و خواتین کی جانوں کو بچا لیا۔ آدھا درجن سے زائد خواتین اور مرد جو اغوا کر لئیے گئے تھے انہیں بازیاب کروا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کمبوڈیا میں اغواء کاروں نے 7 پاکستانی اور سری لنکن شہریوں کو

سردار مسعود خان کی بہترین سفارتکاری، مغوی 7 پاکستانی بحفاظت بازیاب Read More »

بنیادی ڈھانچہ،معیار زندگی کے لحاظ سے دنیا کے 10 بدترین ممالک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سال 2025 میں ویب سائٹ نمبیو کے مطابق یہ دس ممالک وہ ہیں جہاں معیارِ زندگی سب سے کم یا بدترین ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں معیارِ زندگی کئی اہم عوامل پر منحصر ہوتا ہے جن میں آمدنی کی سطح، صحت اور تعلیم تک رسائی، تحفظ، سیاسی استحکام اور بنیادی ڈھانچہ

بنیادی ڈھانچہ،معیار زندگی کے لحاظ سے دنیا کے 10 بدترین ممالک Read More »

سکالرز کالجز کے زیر اہتمام محفل نعت،ڈی جی آئی ایس پی آر بریگیڈیئر طارق کی شرکت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سکالرز کالج آف سائنسز و انفارمیشن ٹیکنالوجی مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ سیمینار بعنوان ”سیرت سیدالانبیاء ﷺ و محفل نعت” کا انعقاد کیا گیا۔ ،تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک فوج کے بریگیڈیئر طارق، ڈی جی آئی ایس پی آر آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان تھے،معروف مذہبی سکالر سید علی حیدر بخاری

سکالرز کالجز کے زیر اہتمام محفل نعت،ڈی جی آئی ایس پی آر بریگیڈیئر طارق کی شرکت Read More »