Bukhari

سرکاری ملازمت کے ڈھانچے میں بڑی تبدیلی ، نئی بھرتی ملازمین کی پنشن ختم

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کی سہولت ختم کر دی تاہم نئی پالیسی تمام نئی بھرتیوں پر لاگو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری خزانے پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کو کم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا صوبائی حکومت نے صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں میں ملازمین […]

سرکاری ملازمت کے ڈھانچے میں بڑی تبدیلی ، نئی بھرتی ملازمین کی پنشن ختم Read More »

وقار یونس نے مجھے نئی گاڑی اوربرانڈڈ کپڑے پہننے پر ٹیم سے نکالا، عمر اکمل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)معروف کرکٹر عمر اکمل نے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس پر اپنے کیریئر کو تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ وقار یونس نوجوان کھلاڑیوں سے حسد کرتے تھے کیونکہ وہ نئی گاڑیاں خریدنے کے قابل ہوگئے تھے۔ کرکٹر

وقار یونس نے مجھے نئی گاڑی اوربرانڈڈ کپڑے پہننے پر ٹیم سے نکالا، عمر اکمل Read More »

کمشنر پونچھ کی محکمہ برقیات ملازمین سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دھانی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر پونچھ ڈویژن چوہدری مختار حسین نے محکمہ برقیات کے فنی ملازمین کے وفد سے ملاقات کی جو دس دن سے اپنے مطالبات حل کیلئے کام چھوڑ ہڑتال پر تھے ۔۔ کمشنر پونچھ ڈویژن نے ان کے مطالبات تفصیل سے سنے اور کچھ فوری نوعیت کے مسائل موقع پر حل کر دیئے گئے

کمشنر پونچھ کی محکمہ برقیات ملازمین سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دھانی Read More »

پیپروں کی ای مارکنگ، میرپور بورڈ نے ہونہار طالبعلم کی جان لے لی

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پیپروں کی ای مارکنگ، میرپور بورڈ انتظامیہ نے ٹاپ کرنیوالے طالبعلم کی جان لے لی ،جہلم ویلی کے ایک گاؤں میں فرسٹ ایئر کے طالبعلم سید حسیب صابر نے صرف ایک کتاب رہ جانے کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ وہ 2024 میں میٹرک میں ٹاپ کرنے والا ہونہار طالب علم تھا۔

پیپروں کی ای مارکنگ، میرپور بورڈ نے ہونہار طالبعلم کی جان لے لی Read More »

مظفرآباد،سلینڈر پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق، علاقہ سوگوار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ایک ہی گھر میں دو ماتم سلینڈر پھٹنے کے المناک واقعے میں جھلس جانے والی دو خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں، پورا علاقہ سوگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گوجرہ پولیس لائن مظفرآباد کے رہائشی عاشق حسین قریشی کے گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اُٹھی تھی

مظفرآباد،سلینڈر پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق، علاقہ سوگوار Read More »

میرپور بورڈ کی نااہلی، پیپروں کی پہلی بار ای چیکنگ ،طلباءکا مستقبل مخدوش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور بورڈ نےایف اے ، ایف سی سال اول کے امتحانات ای مارکنگ کے نام پر ٹاپر بچوں کی سپلیاں لگا دیں۔ آزاد کشمیر میں ہزاروں بچوں کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار کر دیا۔ ہونہار طلبہ سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور ہو گئے ہیں اس سال میرپور بورڈ نے نہ صرف فرسٹ

میرپور بورڈ کی نااہلی، پیپروں کی پہلی بار ای چیکنگ ،طلباءکا مستقبل مخدوش Read More »

بم کی اطلاع پربھارتی طیارے کی بمبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے شہر جدہ سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی انڈیگو کی پرواز کو اس وقت ہنگامی طور پر ممبئی ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا جب اس میں بم کی ایک جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع میں مبینہ طور پر ”1984 کے مدراس ایئرپورٹ طرز کے حملے“ کی دھمکی دی گئی

بم کی اطلاع پربھارتی طیارے کی بمبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ Read More »

عمران خان

عمران خان کی رہائی،سابق پارٹی رہنماؤں کا سیاسی قیادت سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے عمران خان کی رہائی کیلئے سیاسی جماعتوں اور دیگر سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز شاہ محمود قریشی سے جمعہ کو پارٹی کے سابق رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایاکہ پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں نے

عمران خان کی رہائی،سابق پارٹی رہنماؤں کا سیاسی قیادت سے رابطے کا فیصلہ Read More »

پاکستان کیخلاف ایک اور بھارتی سازش بے نقاب، بھارتی خفیہ ایجنسی کا جاسوس گرفتار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور کارروائی بے نقاب سکیورٹی فورسز نے بھارت کیلئے جاسوسی کرنیوالے اعجاز نامی ملاح کوگرفتار کرکے فورسز کی وردیاں برآمدکرلیں۔ بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور دہشتگرد کارروائی انٹیلیجنس اداروں نے ناکام بنا دی۔ آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹی مہمات شروع کردیں،

پاکستان کیخلاف ایک اور بھارتی سازش بے نقاب، بھارتی خفیہ ایجنسی کا جاسوس گرفتار Read More »

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی ہسپتال منتقل، سابق پارٹی رہنماوں کی عیادت

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طبی مسائل کے باعث پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کے پتّے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کے گال بلیڈر کی سرجری جلد متوقع ہے۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی ہسپتال منتقل، سابق پارٹی رہنماوں کی عیادت Read More »