اظہر محمود نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)سابق آل راؤنڈر اور کرکٹر اظہر محمود نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اظہر محمود کا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ معاہدہ مارچ 2026 تک تھا، تاہم ٹیسٹ میچ نہ ہونے کے سبب انہوں نے اپنا معاہدہ قبل از وقت ختم […]
اظہر محمود نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا Read More »









