عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان
لندن (کشمیر ڈیجیٹل) بانی تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان ذرائع کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اور ان کے بھائی سلیمان نے اپنے ویزے کے لیے درخواست دی ہے اور وہ دونوں جنوری میں پاکستان جانے کا […]
عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان Read More »









