کالعدم ایکشن کمیٹی نے الیکشن ڈیوٹی پر آئے 8 پولیس اہلکار اغوا کررکھے ہیں،ایس ایس پی خاور علی شوکت
ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ایس ایس پی خاور علی شوکت نے انکشاف کیا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے الیکشن ڈیوٹی پر آئے 8 ہائی وے پولیس اہلکاروں کو اغوا کر رکھا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالعدم کمیٹی نے سکیورٹی فورسز پر حملے کئے، کمیٹی ریاست […]









