Bukhari

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں استحکام، صورتحال میں نمایاں بہتری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں حالیہ غیر معمولی کمی کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آ گئی ہے اور دریا کا بہاؤ دوبارہ گزشتہ دس برسوں کی معمول کی حد میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ بات وزارتِ آبی وسائل کے تحت دفترِ پاکستان کمشنر برائے […]

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں استحکام، صورتحال میں نمایاں بہتری Read More »

بنگلہ دیش: عثمان ہادی کے قتل میں ملوث را ایجنٹوں کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے

ڈھاکہ(کشمیرڈیجیٹل)بندگلہ دیشی طلباءرہنما عثمان ہادی کے قتل کے معاملے میں مبینہ طور پر ملوث افراد کی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عثمان ہادی پر فائرنگ میں ملوث مشتبہ شوٹرز کی فوٹیج 6 دسمبر 2025 کو بھارت سے بنگلہ دیش میں پٹرپول-بینا پول سرحد عبور کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ بنگلہ

بنگلہ دیش: عثمان ہادی کے قتل میں ملوث را ایجنٹوں کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے Read More »

یاسمین راشد، عمرچیمہ، اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کیسز میں نامزد ملزمان کیخلاف جی او آر گیٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گِل نے فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید

یاسمین راشد، عمرچیمہ، اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری Read More »

بنگلہ دیش احتجاج

بنگلہ دیشی شہریوں کابھارت کیخلاف احتجاج دوسرے روز میں داخل

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت ڈھاکا میں سیاسی کارکن عثمان ہادی کے قتل اور ملک میں بھارتی مداخلت کے خلاف بنگلہ دیشی شہریوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہو گیا۔ مظاہرین نے بھارت کی سفارتی تنصیبات کے سامنے دھرنا دے دیا، شدید عوامی احتجاج کے باعث بھارتی سفارتخانے میں قائم ویزا سینٹر تاحال بند ہے۔ شاہ باغ ڈھاکہ میں

بنگلہ دیشی شہریوں کابھارت کیخلاف احتجاج دوسرے روز میں داخل Read More »

امریکی طیارہ

شمالی کیرولینا : ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

کرولائنا(کشمیر ڈیجیٹل) لینڈنگ کے دوران امریکہ کے شمالی کیرولائنا کے ایک ہوائی اڈے پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے، کرولینا حکام نے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی ۔۔حکام کے مطابق سٹیٹس ویل ریجنل ہوائی اڈے پر دوران لینڈنگ ایک طیارہ گر کر تبا ہ ہوگیا۔ ، ایسوسی

شمالی کیرولینا : ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک Read More »

نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے بجلی خریداری اور فراہمی کیلئے نیا میکنزم تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری اورفراہمی کیلئے نیا میکنزم تیار کرلیا مزید یہ بھی پڑھیں:گھریلو سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں صارف کو موجودہ ٹیرف کے حساب بجلی فراہم کرے گی۔نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نیپرا پروزیومر ریگولیشنز 2025 جاری کر دیا نیٹ

نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے بجلی خریداری اور فراہمی کیلئے نیا میکنزم تیار Read More »

سکیورٹی فورسزکی بڑی کارروائی، داعش ترجمان خارجی سلطان عزیز اعظام گرفتار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ،داعش ترجمان دہشتگرد خارجی سلطان عزیز اعظام کو گرفتار کرلیا گیا سلطان عزیز کو پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کیا۔گرفتار دہشتگرد تنظيم کے آفیشل میڈیا ونگ الاعظائم فاؤنڈیشن کا بانی ہے۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:گھریلو سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں الاعظائم فاؤنڈیشن داعش

سکیورٹی فورسزکی بڑی کارروائی، داعش ترجمان خارجی سلطان عزیز اعظام گرفتار Read More »

گھریلو سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سردیاں شروع ہوتے ہی سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ گھریلو گیس عام شہریوں کی پہنچ سے باہرہوگئی ۔ مظفرآباد میں گھریلو استعمال ہونے والی ایل پی جی گیس عام شہریوں قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت کا بڑا اقدام،41 گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس فراہم شہریوں

گھریلو سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں Read More »

کالجز میں وائی فائی

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام،41 گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس فراہم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) سیف سٹیز اتھارٹی لاہور نے ضلع بھر میں 41 سرکاری گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس فراہم کر دی ۔ حکومت پنجاب نے سرکاری گرلز کالجز میں ہنگامی صورتحال کے دوران فوری مدد کیلئے پینک بٹن کی سہولت بھی فراہم کردی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ای ٹی پی بی ملازمین کی تنخواہوں، پنشن،ہاؤس

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام،41 گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس فراہم Read More »

ای ٹی پی بی ملازمین کی تنخواہوں، پنشن،ہاؤس رینٹ میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے محکمے کے ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اورہاؤس رینٹ میں اضافے کی منظوری دیدی ۔ ای ٹی پی بی ملازمین کو ریلیف بجٹ 26-2025 کے نوٹیفکیشن کے مطابق فراہم کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی آزادکشمیرکو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد پیپلزپارٹی میں شامل

ای ٹی پی بی ملازمین کی تنخواہوں، پنشن،ہاؤس رینٹ میں اضافے کی منظوری Read More »