Bukhari

کینیڈا جانے کے خواہشمندہنرمندافراد کیلئے زبردست آفر

کینیڈا(کشمیر ڈیجیٹل) کینیڈا نے فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام ایکسپریس انٹری کے تحت ہنر مند افراد کیلئےزبردست موقع فراہم کردیا۔ کینیڈا کی حکومت کے مطابق اس پروگرام کے تحت ایسے افراد کو منتخب کیا جائے گا جو تعلیم، کام کے تجربے، زبان کی مہارت اور دیگر معیار پر پورا اترتے ہوں، غیر ملکی شہری بشمول پاکستانی […]

کینیڈا جانے کے خواہشمندہنرمندافراد کیلئے زبردست آفر Read More »

سپریم کورٹ بار آزادکشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدے پرحکومتی اقدامات باعث اطمینان قرار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ افتاب احمد ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کی اکثریت شرائط کی حکومتی منظوری اور باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔۔ مہاجرین کی نشستوں والی شرط پر حکومت پاکستان

سپریم کورٹ بار آزادکشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدے پرحکومتی اقدامات باعث اطمینان قرار Read More »

دنیا بھر میں چکن گونیا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، 186 افراد ہلاک

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 10 تک دنیا بھر میں تقریباً 5 لاکھ 2 ہزار 264 چکن گونیا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق عالمی سطح پر چکن گونیا کے انفیکشن کا خطرہ درمیانہ ہے، جس کی وجہ 2025 کے سیزن کے

دنیا بھر میں چکن گونیا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، 186 افراد ہلاک Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیرہوچکا،سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کہنا تھا کہ ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈے کو مسترد کرنا ناگزیر ہوچکا ، فیلڈ مارشل نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیدیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق

ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیرہوچکا،سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

بھارت کا جنگی جنون: پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت ایک بار پھر جنگی جنون میں مبتلاہوگیا۔ بھارتی حکومت کا پاکستانی سرحد کے قریب گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کردیا ۔ بھارتی ائیر فورس پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کی تیاری کررہی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت–امریکا تعلقات بدترین سطح پر

بھارت کا جنگی جنون: پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان Read More »

شادی شدہ لڑکی کا قتل دبانے کی کوشش ناکام، خواتین سمیت5 افراد گرفتار

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل )صحافیوں نے چناری کے ملحقہ علاقہ چھم میں شادی شدہ لڑکی کا قتل دبانےکی بااثر مافیا کی کوششیں ناکام بنادیں،جہلم ویلی کے صحافیوں کی جہدوجہد رنگ لے آئی۔۔ تھانہ پولیس چناری نے مبینہ طور پر قتل ہونے والی لڑکی کے قتل کا مقدمہ اس کے سسر کی مدعیت میں نامعلوم قاتلوں

شادی شدہ لڑکی کا قتل دبانے کی کوشش ناکام، خواتین سمیت5 افراد گرفتار Read More »

ن لیگ حویلی کو جھٹکا،فاروقی اور اعوان برادری کی کثیر تعداد پیپلزپارٹی میں شامل

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کی فاروقی اور اعوان برادری نے راجا فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو خیر آباد کہتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔۔ دارالحکومت مظفرآباد کی فضائیں اور وزیراعظم ہاؤس جئے بھٹو جئے بینظیر بھٹو اور

ن لیگ حویلی کو جھٹکا،فاروقی اور اعوان برادری کی کثیر تعداد پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

قاسم نون کا نصاب میں کشمیر اسٹڈیز، کشمیری ثقافت اور تحریک آزادی شامل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اِن کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔۔ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و وفاقی وزیر رانا محمد قاسم نون نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر و اسپیکر آزاد کشمیر

قاسم نون کا نصاب میں کشمیر اسٹڈیز، کشمیری ثقافت اور تحریک آزادی شامل کرنے کا مطالبہ Read More »

مسلم لیگ ن

ممبر مجلس عاملہ ن لیگ فرید خان ،رفاقت اعوان کی پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق ضلعی صدر اور ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر فرید خان نے حلقہ نمبر سات سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواست مرکزی سیکرٹریٹ مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر میں جمع کرا دی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ چیئرمین بلدیہ سجاول خان، لیپہ ویلی سے مسکین

ممبر مجلس عاملہ ن لیگ فرید خان ،رفاقت اعوان کی پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع Read More »