رواں سال2026 میں دنیا ختم ہوجائےگی ،سنسنی خیز ویڈیوز سامنے آگئیں
برلن(کشمیر ڈیجیٹل)جرمن سائنسدان نے 1960 میں پیشگوئی کی کہ دنیا کا خاتمہ جمعہ 13 نومبر 2026 کو ہو جائے گا۔ جرمن سائنسدان کا دعویٰ تھا کہ جیسے ہی 2025 کا اختتام ہوا، سوشل میڈیا پر ایک بار پھر 2026 میں دنیا کے خاتمے کے دعوے وائرل ہو گئے ہیں۔ ٹک ٹاک، ٹویٹر اور یوٹیوب پر […]
رواں سال2026 میں دنیا ختم ہوجائےگی ،سنسنی خیز ویڈیوز سامنے آگئیں Read More »









