Bukhari

پی ایس ایل

اوزی ڈیولپرز نے پی ایس ایل آٹھویں ٹیم 185 کروڑ میں خرید لی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ جبکہ دوسری آٹھویں ٹیم کی نیلامی کے دوران اوزی ڈیوویلپر نے 178 روپے کی بولی دیدی جبکہ آئی ٹو سی نے 180 کروڑ تک بولی دی ۔ آٹھویں ٹیم کیلئے اوزی ڈویلپر نے 178 روپے کی بولی لگادی، ۔ […]

اوزی ڈیولپرز نے پی ایس ایل آٹھویں ٹیم 185 کروڑ میں خرید لی Read More »

بلاسودقرضہ سکیم: کشمیری نوجوانوں کا شرائط نرم کرنے کا مطالبہ

وادی لیپہ :حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے نوجوانوں کیلئے بلا سود قرض پروگرام کی شرائط پر نوجوانوں کا شدید ردعمل سامنے آگیا مزید یہ بھی پڑھیں:بلاسود قرضہ سکیم: کشمیری نوجوانوں کا شرائط نرم کرنے کا مطالبہ آزادکشمیر کے نوجوانوں کا حکومت کے قرض پروگرام پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے قرضہ سکیم میں شرائط نرم کرنے کا

بلاسودقرضہ سکیم: کشمیری نوجوانوں کا شرائط نرم کرنے کا مطالبہ Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل نیلامی، ایف کے ایس نے 175کروڑ میں ایک ٹیم خرید لی

اسلام آباد : پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے آکشن کی تقریب اسلام آباد کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی جہاں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی شروع ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا

پی ایس ایل نیلامی، ایف کے ایس نے 175کروڑ میں ایک ٹیم خرید لی Read More »

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی،علی ترین کانیلامی میں شمولیت سے انکار

لاہور: ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گا۔ 2 کامیاب پارٹیاں راولپنڈی، حیدر آباد، فیصل

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی،علی ترین کانیلامی میں شمولیت سے انکار Read More »

38 جیٹ طیاروں کا مالک پُرتعیش زندگی گزارنے والا امیر ترین تھائی لینڈ کا بادشاہ

تھائی لینڈ (کشمیر ڈیجیٹل)اگر آپ سے پوچھا جائے کہ دنیا کا امیر ترین شخص کون ہے تو بلا شبہ جواب ایلون مسک ہوگا۔ آپ کا جواب درست ہے، لیکن جب شان و شوکت کی بات آتی ہے تو تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن جنہیں کنگ رام بھی کہا جاتا ہے بے مثال ہیں۔

38 جیٹ طیاروں کا مالک پُرتعیش زندگی گزارنے والا امیر ترین تھائی لینڈ کا بادشاہ Read More »

مستحق طلباء وطالبات کیلئے تعلیمی معاونت میں اضافے کا اعلان

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان بیت المال کے تحت مستحق طلبہ کے لئے تعلیمی معاونت کی حد ایک لاکھ سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ کے وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ نے ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ کیا۔۔ جہاں انہوں نے پاکستان بیت

مستحق طلباء وطالبات کیلئے تعلیمی معاونت میں اضافے کا اعلان Read More »

سردار میر اکبر خان کو جھٹکا، سردار اعجاز کھٹانہ پارٹی ٹکٹ کیلئے ڈٹ گئے

باغ(ّ عاصم چغتائی ، کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی رہنما امیدوار مسلم لیگ ن حلقہ شرقی باغ چوہدری اعجاز احمد کھٹانہ کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹ کا میں خود امیدوار ہوں۔ٹکٹ مجھے ہی ملے گا کیونکہ مشکل وقت میں مسلم لیگ ن کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ چوہدری اعجاز احمد کھٹانہ حلقہ شرقی باغ کے لیگی کارکنان

سردار میر اکبر خان کو جھٹکا، سردار اعجاز کھٹانہ پارٹی ٹکٹ کیلئے ڈٹ گئے Read More »

وینزویلا کے بعد گرین لینڈ ٹرمپ کے نشانے پر،فوجی آپشنز پرغور

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا گرین لینڈ پر نظریں جما لیں۔امریکی صدر نے گرین لینڈ کیخلاف فوجی آپریشن سمیت تمام ممکن آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ وینزویلا کے بعد امریکا کا نیا ہدف گرین لینڈ بن گیا ہے، جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حاصل کرنے کے لیے فوجی آپشنز سمیت

وینزویلا کے بعد گرین لینڈ ٹرمپ کے نشانے پر،فوجی آپشنز پرغور Read More »

مسلم لیگ ن کے پاس نوجوانوں میں پائی جانیوالی مایوسی کا حل موجود،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم و پارلیمانی لیڈ ر مسلم لیگ (ن) راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ آزادکشمیر میں انتشار، افراتفری اور لاقانونیت کو فروغ دینا دراصل ہندوستان کے ایجنڈے کو تقویت دینےکے مترادف ہے ۔ پاکستان کے مفاد پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے، سیاسی جماعتوں اور نظام سے مایوس نوجوان

مسلم لیگ ن کے پاس نوجوانوں میں پائی جانیوالی مایوسی کا حل موجود،راجہ فاروق حیدر Read More »

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،غیر رجسٹرڈکاروباری مراکز سیل، مضر صحت آئل تلف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائی ،بدوں رجسٹرڈ کاروبار کرنے پر دکان سیل،غیر معیاری آئل تلف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے شہر کے مختلف علاقوں گوجرہ، اولڈ سیکرٹریٹ، گھڑی پن اور شوکت لائن میں قائم فوڈ پوائنٹس کے خلاف جامع کارروائی کی۔ اس دوران اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسرز قاضی شفیق الرحمن، سید

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،غیر رجسٹرڈکاروباری مراکز سیل، مضر صحت آئل تلف Read More »