رملوہ :سماہنی اپنی مدد آپ کےتحت کروڑوں مالیتی پل کی تعمیر مکمل
سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)اہلیانِ رملوہ سماہنی نے باہمی اتحاد اور عوامی تعاون کی شاندار مثال قائم ۔بھمبر نالہ پر ایک کروڑ روپے سے زائد لاگت کا پل اپنی مدد آپ کے تحت کامیابی سے تعمیر مکمل کر لیا۔ اس پل کی تعمیر سے رملوہ اور سرسالہ کے درمیان آمدورفت کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ تفصیلات […]
رملوہ :سماہنی اپنی مدد آپ کےتحت کروڑوں مالیتی پل کی تعمیر مکمل Read More »









