انڈر9 ورلڈکپ؛ پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دیدی
ہرارے (کشمیر ڈیجیٹل)انڈر 19 ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم نے میدان مارلیا، سکاٹ لینڈ ٹیم کو بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے […]
انڈر9 ورلڈکپ؛ پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »









