جیکو کمپنی پاکستان کی جے فائیو سستی ترین گاڑی متعارف
آٹو موبائل کمپنی جیکو (Jaecoo) نے پاکستان میں اپنی سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جے5 (J5) متعارف کرا دی ہے۔ اس گاڑی کی لانچ نشاط گروپ کی معاونت سے کی گئی جس کا بنیادی مقصد سیڈان اور ایس یو وی کے درمیان موجود قیمت کے فرق کو کم کرنا ہے۔ کمپنی کے […]
جیکو کمپنی پاکستان کی جے فائیو سستی ترین گاڑی متعارف Read More »









