Bukhari

9فٹ ریکارڈ برفباری،یونین کونسل بھیڈی برف میں ڈوب گئی

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی کی یونین کونسل بھیڈی 18 ہزار سے زائد آبادی، 2000 سے زائد گھرانوں اور 14 دیہاتوں میں مشتمل اس وقت شدید برف باری کے باعث ریاست بھر سے منقطع ہوگئی۔ یونین کونسل بھیڈی شدید برفباری کی زد میں، 9 فٹ کے قریب برف پڑنے سے شہری گھروں میں محصور ہو گئے […]

9فٹ ریکارڈ برفباری،یونین کونسل بھیڈی برف میں ڈوب گئی Read More »

عمران خان کی صحت خراب، بتائے بغیر ہسپتال منتقل کیا گیا، اپوزیشن کا اظہار تشویش

اسلام آباد:پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار ، بیرسٹر گوہر اور راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہسپتال لایا گیا اور پارٹی و اہل خانہ کو بتایا تک نہیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان

عمران خان کی صحت خراب، بتائے بغیر ہسپتال منتقل کیا گیا، اپوزیشن کا اظہار تشویش Read More »

جنوبی کوریا : سابق خاتونِ اول کو ایک سال آٹھ ماہ قید کی سزا

سیول (کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کوریا کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطاق جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ مزید

جنوبی کوریا : سابق خاتونِ اول کو ایک سال آٹھ ماہ قید کی سزا Read More »

وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو شدید حملہ کریں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی طرف بہت بڑا بحری بیڑہ بڑھ رہا ہے، وینزویلا کی طرح اب بھی مکمل طور پر تیار ہیں، ضرورت

وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی Read More »

سہیل آفریدی

عدالت کا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتارکرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم مزید یہ بھی پڑھیں:یونین کونسل تاہی کنوئیاں مہاجرکالونی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ،شہری محصور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات لگانےکے کیس میں عدم حاضری پر وزیر

عدالت کا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتارکرنے کا حکم Read More »

مہاجرکالونی

یونین کونسل تاہی کنوئیاں مہاجرکالونی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ،شہری محصور

تتاپانی پونچھ(کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل ہجیرہ پونچھ کی آخری یونین کونسل تاہی کنوئیاں کے علاقےمہاجر کالونی کھکھریالی لنک روڈ لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہوگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد تتہ پانی ہجیرہ مین شاہراہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔شہری گھروں میں محصورہوگئے جبکہ اہل

یونین کونسل تاہی کنوئیاں مہاجرکالونی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ،شہری محصور Read More »

وادی لیپا، طوفانی برفباری ، 5 افراد لاپتہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)ریشیاں سے وادی لیپہ جانیوالے5 افراداچانک راستے سے لاپتہ ہوگئے ۔فیملی کا لاپتہ افراد سے تاحال کوئی رابطہ نہ ہو سکا۔ دوسری جانب کمانڈر لیپا ویلی کی ہدایت پر پاک فوج کے دستے نے لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ۔ بڑی تعداد میں مقامی لوگ بھی تلاش میں مصروف

وادی لیپا، طوفانی برفباری ، 5 افراد لاپتہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع Read More »

چندرا طوفان برطانیہ سے ٹکرا گیا ،نظام زندگی مفلوج ، تعلیمی ادارے بند

چندرا طوفان برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ، ملک میں سیکڑوں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سیلابی طوفان کے باعث برطانیہ میں ٹرین سروس سمیت ٹریفک کا نظام متاثر ہے، درجنوں پروازیں بھی منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔ جنوب مغربی انگلینڈ میں

چندرا طوفان برطانیہ سے ٹکرا گیا ،نظام زندگی مفلوج ، تعلیمی ادارے بند Read More »

آزادکشمیرحکومت کا عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے کیلنڈر سال 2026 کیلئے آزاد جموں و کشمیر میں منائی جانے والی 20عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ یوم یکجہتی کشمیر پانچ فروری، یوم پاکستان پیر 23 مارچ، عید الفطر ہفتہ ، اتوار ، پیر ، یوم مزدور ، جمعۃ المبارک، یکم مئی ، یوم مزدور، 28 مئی یوم تکبیر،

آزادکشمیرحکومت کا عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

سپین

اسپین: 5 لاکھ غیر ملکی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

اسپین (کشمیر ڈیجیٹل)اسپین حکومت نے 5 لاکھ غیرملکی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز نے کہا ہے کہ 5 لاکھ غیرقانونی رہائش پذیرغیر ملکی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹرعرفان اشرف ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس

اسپین: 5 لاکھ غیر ملکی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ Read More »