Bukhari

کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش،ہلکی برفباری،موسم سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان، کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات […]

کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش،ہلکی برفباری،موسم سرد رہنے کا امکان Read More »

سعودی عرب

حج ویزوں کا اجراء 8 فروری سے شروع کیا جائےگا، سعودی وزات حج وعمرہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی وزارتِ حج و عمرہ حکام کے مطابق حج 2026 کیلئے ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق ویزوں کے اجرا کا یہ عمل معمول سے پہلے شروع کیا گیا جس کا مقصد حج انتظامات کو بروقت مکمل کرنا اور عازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنا

حج ویزوں کا اجراء 8 فروری سے شروع کیا جائےگا، سعودی وزات حج وعمرہ Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹورنامنٹ کا اعلان

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کو ایک اور جھٹکا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے صفِ اول کے کھلاڑیوں کیلئے ’’اوڈومو بنگلا دیش ٹی20 کپ‘‘ کے نام سے نئے ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا۔ ایونٹ میں وہ تمام بڑے کرکٹرز شرکت کریں گے جو حکومت کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹورنامنٹ کا اعلان Read More »

حکومت پنجاب کاجمعہ اور ہفتہ کوتعطیلات کا اعلان،  پرچے ملتوی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب حکومت نے 6 اور 7 فروری 2026 کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ جمعہ اور ہفتہ 6،7 فروری کو صوبہ پنجاب میں سرکاری تعطیل ہو گی، پنجاب میں پانچ فروری کو کشمیر ڈے پر چھٹی کے بعد کل بروز جمعۃ المبارک 6 فروری ،ہفتہ 7 فروری کو چھٹی کا اعلان کردیا حکومت

حکومت پنجاب کاجمعہ اور ہفتہ کوتعطیلات کا اعلان،  پرچے ملتوی Read More »

سردار تنویر الیاس

وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رنگ لائیں گی،سردارتنویر الیاس

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے یومِ یکجہتی کشمیر کی پیپلز سیکریٹریٹ ایف ایٹ میں منعقدہ مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 فروری اہلِ پاکستان و اہلِ کشمیر کے اٹوٹ رشتے، نظریاتی وابستگی اور سات دہائیوں پر

وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رنگ لائیں گی،سردارتنویر الیاس Read More »

آزادکشمیر : پہاڑی سے گر کر زخمی نایاب تیندوا جانبر نہ ہو سکا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر کے علاقے مسلم آباد میں پہاڑی سے گر کر شدید زخمی ہونے والا ایک نایاب تیندوا تمام تر کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہو سکا۔ ایک مقامی شہری کی جانب سے اس کی جان بچانے کی دلیرانہ اور انسان دوست کوشش نے عوام اور محکمہ وائلڈ لائف کی توجہ حاصل کر لی

آزادکشمیر : پہاڑی سے گر کر زخمی نایاب تیندوا جانبر نہ ہو سکا Read More »

پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کے بیانات پر سخت ایکشن لے لیا ،شوکاز نوٹس کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر سخت ایکشن لے لیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایاکہ سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہہ دیا ہے

پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کے بیانات پر سخت ایکشن لے لیا ،شوکاز نوٹس کا فیصلہ Read More »

پاکستان پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کیلئے تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اپنے پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کے لیے تیار ہے، جو 6 تا 8 فروری قومی مرکز برائے فزکس ، اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اس تین روزہ پروگرام میں نوجوان محققین اور اختراعی ذہن شریک ہوں گے تاکہ کوانٹم پر مبنی حل تیار کیے جا سکیں جو اقوام متحدہ کے

پاکستان پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کیلئے تیار Read More »

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ،چاندی میں سرمایہ کاری کا رحجان

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے سے سرمایہ کار پریشان۔ کئی سرمایہ کاروں نے اب سونے کے بجائے چاندی میں سرمایہ کاری کرنے کا رجحان اپنایا ہے۔ ملکی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت میں گزشتہ دنوں میں 20,000 روپے سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جبکہ چاندی کی

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ،چاندی میں سرمایہ کاری کا رحجان Read More »

نیپرا کی نیٹ میٹرنگ سسٹم مرحلہ وارختم کرنےکی تیاریاں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل))پاکستان میں نیٹ میٹرنگ نظام کو مرحلہ وارختم کرنےکی تیاریاں کرلی گئیں۔ نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز2025 کےمسودے پرنیپرا کل عوامی سماعت کرے گا، نئےسولرصارفین سےاضافی بجلی 26کی بجائے تقریبا ساڑھے 11روپےفی یونٹ میں خریدی جائےگی۔ نئی ریگولیشنزکےتحت سولرصارفین کےساتھ معاہدوں کی مدت7سےکم کرکے5 سال کی جائےگی جبکہ پے بیگ دورانیہ 2 سال سے بڑھاکر5

نیپرا کی نیٹ میٹرنگ سسٹم مرحلہ وارختم کرنےکی تیاریاں Read More »