Bukhari

لچھراٹ کے سپوت آئی ٹی انجینئر افتخار حسین میر کا آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلیا، دبئی سمیت بیرونِ ملک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملک کا نام روشن کرنے والے حلقہ لچھراٹ کے سپوت انجینئر افتخار حسین میر نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا انجینئر افتخار حسین میر کا کہنا تھاکہ آزاد کشمیر کے مسائل کا واحد حل ہنرمند تعلیم، ریاستی ڈھانچے کی تنظیمِ نو اور جدید […]

لچھراٹ کے سپوت آئی ٹی انجینئر افتخار حسین میر کا آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہیں درست نہیں، بیرسٹر گوہرکی وضاحت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد پر چڑھائی سے تائب ہوگئے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے موجودہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ چیف جسٹس نے مہربانی کرتے ہوئے آج تمام کیسز سماعت

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہیں درست نہیں، بیرسٹر گوہرکی وضاحت Read More »

میراکبر کو عزت دی مگر انوارالحق کیساتھ ملکر سازشیں کرتا رہا،سردار تنویر الیاس

باغ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے امامیہ کالونی باغ میں گرینڈ ورکرز شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کہا کہ باغ کی تعمیر و ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح میرا مشن ہے ۔۔ اگر مخلص قیادت کو ایوان میں بھیجا جائے تو باغ کو حقیقی معنوں میں ایک مثالی ضلع میں

میراکبر کو عزت دی مگر انوارالحق کیساتھ ملکر سازشیں کرتا رہا،سردار تنویر الیاس Read More »

ولی ٹیکنالوجیز نےملتان سلطان 2 ارب 45 کروڑ میں خرید لی،نام راولپنڈی رکھ لیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب، بولی 2 ارب 45کروڑ تک جاپہنچی پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں بک گئی۔ ولی ٹیک نے سب سے زیادہ بولی لگا کر ٹیم خرید لی اور اس کا نیا نام راولپنڈی چن لیا گیا۔ بولی بڑھ کر 2 ارب

ولی ٹیکنالوجیز نےملتان سلطان 2 ارب 45 کروڑ میں خرید لی،نام راولپنڈی رکھ لیا Read More »

سردارعتیق خان کو جھٹکا، راجہ افتخار احمد کا مسلم کانفرنس چھوڑنے کا اعلان

سہنسہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سے مسلم کانفرنس کے کارکن، معروف سیاسی رہنما اور سابق ٹکٹ ہولڈر راجا افتخاراحمد نے مسلم کانفرنس چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کے اس فیصلے کو مسلم کانفرنس کے لیے ایک بڑا سیاسی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے گزشتہ عام انتخابات میں راجہ افتخار احمد نے مسلم لیگ

سردارعتیق خان کو جھٹکا، راجہ افتخار احمد کا مسلم کانفرنس چھوڑنے کا اعلان Read More »

لیبیا :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بچوں سمیت 53 افراد لاپتہ

لیبیا کے ساحل کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 53 افراد جاں بحق یا لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں دو کم سن بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ شمال مغربی لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے شمال میں پیش آیا۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے

لیبیا :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بچوں سمیت 53 افراد لاپتہ Read More »

تسنیم شوکت کا بڑا اعزاز، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کی جانب سے عالمی ایوارڈ مل گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کی نائب صدر تسنیم شوکت کا ایک اور بڑا اعزاز، انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ و ہیومن ایڈ فوکس یو کے کی جانب سے بین لاقوامی ایوارڈ مل گیا ۔ تسنیم شوکت نے چئیرمین ڈیفنس کمیٹی قومی اسمبلی آف پاکستان سردار فتح اللہ خان سابق صدر ریاست

تسنیم شوکت کا بڑا اعزاز، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کی جانب سے عالمی ایوارڈ مل گیا Read More »

بھارت کیساتھ ٹی 20 میچز،محسن نقوی کاوزیراعظم سے دوبارہ ملاقات کا فیصلہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف

بھارت کیساتھ ٹی 20 میچز،محسن نقوی کاوزیراعظم سے دوبارہ ملاقات کا فیصلہ Read More »

یواے ای :امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلیاں،نئی ویزا کیٹیگریز متعارف

یواے ای(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات نے 2026 میں اپنے امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کی ہیں اور متعدد نئی ویزا کیٹیگریز متعارف کروائیں ہیں۔ گولڈن ویزا پروگرام کو توسیع دیتے ہوئے اب اس میں AI اسپیشلسٹ ویزا، انٹرٹینمنٹ ویزا اور دیگر پروفیشنل ویزا شامل کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس قدم کا مقصد ملک

یواے ای :امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلیاں،نئی ویزا کیٹیگریز متعارف Read More »

جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ ،حیدرآباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان، لوگو جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل حیدرآباد کی ٹیم کا نام سامنے آگیا۔ ہفتے کو پی ایس ایل میں شامل حیدرآباد ٹیم کا نام سامنے آیا اور فواد سرور کی جانب سے پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کا نام ‘حیدرآباد ہوسٹن کنگز مین رکھا گیا ہے۔ پی ایس

جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ ،حیدرآباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان، لوگو جاری Read More »