تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
مظفرآباد :افواج پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کے باہمی اشتراک سے دار الحکومت مظفرآباد میں تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات گزشتہ روز نیلم سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گئیں ،3روزہ کشمیر کلچر فیسٹول اینڈ پنٹنگ فیسٹول میں کشمیری ثقافت تہذیب وتمدن وڈ کارونگ،کشمیری ملبوسات، مصوری نمدوں گبوں اور کھانے کے […]
تین روزہ کشمیر کلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تین روزہ تقریبات اختتام پذیر Read More »