17 فروری سے ملک میں نیاسپیل داخل،ہلکی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر اور ملک کے مختلف علاقوں میں نئی مغربی ہوائوں کے داخل ہونے کا امکان ہے مغربی ہوائوں کے سلسلے کے زیر اثر 18 تا 19 فروری(یکم رمضان المبارک) کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک […]
17 فروری سے ملک میں نیاسپیل داخل،ہلکی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات Read More »









