Bukhari

پاک فوج کا افغان رجیم کیخلاف غضب الحق آپریشن، 22 طالبان ہلاک،متعدد پوسٹیں تباہ

خیبر (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی توپ خانے کی گرج،، افغان خوارج کے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب۔۔! سرحد پار بیٹھے بزدل دشمنوں پر لرزہ طاری۔ افواج پاکستان کی بڑی کامیابی: سرحد پار 12 افغان چوکیوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا،مفتوحہ پوسٹ سے پاک فوج کے جوان کا پیغام وائرل، بھارتی پراکسیز کی کمر ٹوٹ […]

پاک فوج کا افغان رجیم کیخلاف غضب الحق آپریشن، 22 طالبان ہلاک،متعدد پوسٹیں تباہ Read More »

سرگن ہائیڈرل پاور اسٹیشن کی مرمت کا کام تیزی سے جاری، پی ڈی او حکام

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) سرگن ہائیڈرل پاور اسٹیشن کا واٹر چینل سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے سے اپر نیلم ویلی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کا نظام معطل ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈپٹی کمشنر نیلم چودھری اقبال حسن نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے واٹر

سرگن ہائیڈرل پاور اسٹیشن کی مرمت کا کام تیزی سے جاری، پی ڈی او حکام Read More »

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نوکریوں کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) کی جانب سے ملک بھر میں گریجویٹ مرد و خواتین کیلئے روزگار کا سنہری موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ ادارے نے کنٹریکٹ بنیادوں پر مختلف اضلاع میں بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا، جس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان بھی شامل ہیں۔

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نوکریوں کا اعلان Read More »

طالبان کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،اٹلری کے گولوں سے متعدد ٹھکانے تباہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر پاک فوج اور افغان فورسز کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹی ٹی اے کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کا منہ توڑ جواب ۔ آرٹلری کے گولوں سے دشمن کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ سکیورٹی

طالبان کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،اٹلری کے گولوں سے متعدد ٹھکانے تباہ Read More »

سکیورٹی فورسز کی ژوب میں بڑی کارروائی، 10خارجی ہلاک

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق یہ کارروائی 24 فروری کو کئے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا تسلسل ہے جس میں 8 دہشتگرد مارے گئے ۔ گزشتہ روز (25 فروری) سکیورٹی فورسز نے روپوش خارجیوں کی تلاش کیلئے علاقے میں جامع سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ آئی

سکیورٹی فورسز کی ژوب میں بڑی کارروائی، 10خارجی ہلاک Read More »

ملک میں 10 روپے کا نوٹ ختم ،سکہ متعارف کرنے کی سفارش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کے حوالے سے حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کر دی۔ یہ رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے متعلقہ قوانین کے تحت

ملک میں 10 روپے کا نوٹ ختم ،سکہ متعارف کرنے کی سفارش Read More »

مظفرآباد:موبائل ،انٹرنیٹ سروس غائب، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاستی دارالحکومت مظفرآباد وملحقہ علاقوں میں موبائل سروس نہ انٹرنیٹ، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار،مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے کئی گھنٹوںسے مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہے۔ مظفرآباد میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس تعطل کا

مظفرآباد:موبائل ،انٹرنیٹ سروس غائب، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے Read More »

راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار،مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی سے باغ جانے والی مسافر کوسٹر گن گلی کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری یا سڑک کی خرابی کے باعث پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد اور امدادی ٹیمیں موقع پر

راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار،مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے Read More »

حکومت پنجاب کا وزراء، بیوروکریٹس کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب نےوزراء اور بیوروکریٹس کیلئے ایک ارب 14 کروڑ روپے مالیت کی 108 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ ٹرانسپورٹ ونگ نے کابینہ کیلئے گاڑیوں کی خریداری پر سفارشات حکومت کو پیش کر دیں جس میں پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپے سے 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تجویز ہے۔ ذرائع محکمہ

حکومت پنجاب کا وزراء، بیوروکریٹس کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ Read More »

ایکشن کمیٹی کا رویہ مثبت،مسائل کا پائیدارحل صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن،انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کے مثبت رویے کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسائل کا پائیدار اور دیرپا حل صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عملدرآمد کمیٹی معاہدے کے تحت کیے

ایکشن کمیٹی کا رویہ مثبت،مسائل کا پائیدارحل صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن،انجینئر امیر مقام Read More »