Bukhari

فارغ کئے گئےپی ڈی اے ملازمین کااحتجاج،گولڈن ہینڈ شیک دینے کا مطالبہ

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ)پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے رائٹ سائزنگ کے نام پر 43 ملازمین کو غیر قانونی طور پر پیسے دیئے بغیر ملازمتوں سے فارغ کر کے بری طرح متاثر کردیا ۔ حکومتِ آزاد کشمیر اور کابینہ نے طے کیا تھا کہ یکمشت ادائیگی کر کے ہی ملازمین کو فارغ کیا جائے گا مگر سات ماہ […]

فارغ کئے گئےپی ڈی اے ملازمین کااحتجاج،گولڈن ہینڈ شیک دینے کا مطالبہ Read More »

مودی اور نیتن یاہو کا گٹھ جوڑ، مسلم مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا

یروشلم(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ یروشلم، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ اہم ملاقاتیں، مسلم ممالک کیخلاف اتحاد قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان بڑھتی ہوئی قربتوں اور حالیہ بیانات نے عالمی سطح پر ایک نئے سفارتی اور نظریاتی تنازع کو

مودی اور نیتن یاہو کا گٹھ جوڑ، مسلم مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا Read More »

قتل کیس، عامر شہزاد نوابی کا کیرنی کا دورہ ، ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دھانی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)کیرنی میں پیش آنے والے قتل کے واقعے کے بعد سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایس پی حویلی عامر شہزاد نوابی نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کیرنی کا دورہ کیا۔۔ ایس پی عامر شہزاد نوابی نے کیرنی میں جائے وقوعہ کا بھی دورہ کیا جہاں گزشتہ دنوں رفاقت نامی شخص کو

قتل کیس، عامر شہزاد نوابی کا کیرنی کا دورہ ، ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دھانی Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ:گریڈ 16 سے اوپر کے افسران کی رکی تنخواہ فوری ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا ریلیف، فیز 3 کے گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے افسران کی رکی ہوئی تنخواہیں فوری جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ فیز 3 کے افسران کو کسی بھی رکاوٹ کے بغیر ان کی متعلقہ منظور شدہ آسامیوں پر ڈیوٹی جوائن کرنے کی اجازت دی جائے مزید

اسلام آباد ہائیکورٹ:گریڈ 16 سے اوپر کے افسران کی رکی تنخواہ فوری ادا کرنے کا حکم Read More »

مودی کو سبکی کا سامنا،فرانس کارافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکار

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل)مودی سرکار کا ایک اور بڑا جھٹکا، فرانس سے 60سے زائد رافیل طیاروں کی خریداری کے باوجود بھارتی فضائیہ کو آپریشنل آزادی نہ مل سکی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملٹری واچ میگزین کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ فرانس نے بھارت کو رافیل لڑاکا طیارے کا سورس کوڈ دینے سے انکار کردیاہے ۔

مودی کو سبکی کا سامنا،فرانس کارافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکار Read More »

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کی بھکاریوں کیخلاف دفعہ 144 پرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ پولیس مظفرآباد کے مطابق ریاض حیدر بخاری ایس ایس پی مظفرآباد کی زیر صدارت 24/فروری کو کانفرنس ہال ایس ایس پی آفس مظفرآباد میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل ایس پی مظفرآباد،پی ڈی ایس پی صدر مقام ، ایس ڈی پی اوز ضلع مظفرآباد اور ایس ایچ اوز و چوکی

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کی بھکاریوں کیخلاف دفعہ 144 پرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت Read More »

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل محکمہ موسمیات کے مطابق نیا چاند 19 مارچ کی

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

مقبوضہ کشمیر: جبری گمشدگیوں میں اضافہ، کشمیریوں میں تشویش کی لہر

سرینگر (کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں میں اضافہ ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نام نہاد جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں ایک بار پھر کشمیری نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں اضافے سے کشمیری عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ نہام نہاد بھارت کا جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے

مقبوضہ کشمیر: جبری گمشدگیوں میں اضافہ، کشمیریوں میں تشویش کی لہر Read More »

جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو!کمپنی ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین کی ایک ایسی کمپنی جس کے مالک نے اپنے ملازمین میں انوکھے انداز میں بونس تقسیم کرکے سب کو حیران کردیا۔ تصور کریں کہ آپ کے دفتر میں ایک میز پر کروڑوں بلکہ اربوں روپے بچھا دیے جائیں اور کہا جائے کہ مخصوص وقت تک جتنی رقم اٹھا سکتے ہیں، اٹھا لیں تو

جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو!کمپنی ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم Read More »

نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)نیویارک کے مسلم میئر ظہران ممدانی کی قوالی کی ایک روح پرور محفل میں شرکت ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ظہران ممدانی اپنی اہلیہ راما دواجی کے ہمراہ نیویارک میں منعقدہ قوالی کی محفل میں نہایت خوشگوار و

نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل Read More »