ملک بھر میں ڈرونز اُڑانے پر پابندی عائد، اطلاق آج سے ہوگا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر پاکستان میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ہر قسم کے ڈرونز اڑانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کا اطلاق تمام تفریحی اور کمرشل ڈرونز پر ہوگا۔ حکومتی احکامات کے مطابق، […]
ملک بھر میں ڈرونز اُڑانے پر پابندی عائد، اطلاق آج سے ہوگا Read More »









