Muzzafar.Bukhari

فیصل ممتاز

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا 10 مارچ سے فائیوجی لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں 10 مارچ سے 5جی سروسز کا آغاز ہونے جا رہا ہے،یہ ایک تاریخی سنگِ میل ہے جو […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا 10 مارچ سے فائیوجی لانچ کرنے کا اعلان Read More »

ایس ایچ او کا خاتون اور بچے پرتشدد، علاقے کی فضاء کشیدہ، نیلم پل بند

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیلم پل پر پولیس اہلکار کا سول شخص کے ہمراہ خاتون اور بچے پر مبینہ تشدد،خاتون کے ساتھ آنیوالے نوجوان کے ساتھ ایس ایچ او واجد علوی کی بدتمیزی سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ،شہریوں نے احتجاجاً نیلم پل بند کر دیا۔ متاثرہ شہری ذیشان عباسی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او تھانہ

ایس ایچ او کا خاتون اور بچے پرتشدد، علاقے کی فضاء کشیدہ، نیلم پل بند Read More »

کافی شاپ کی غلطی نے خاتون کو دنیا کی امیرترین شخصیت بنا دیا

نوٹنگھم (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ کے شہر نوٹنگھم کی کاروباری خاتون صوفی ڈاؤننگ اس وقت حیران رہ گئیں جب وہ اچانک دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں لیکن یہ دولت صرف کاغذوں تک محدود تھی اور ایک کافی شاپ تک ہی استعمال ہو سکتی تھی۔ نوٹنگھم پوسٹ کے مطابق 29 سالہ صوفی کو کرسمس پر ایک

کافی شاپ کی غلطی نے خاتون کو دنیا کی امیرترین شخصیت بنا دیا Read More »

حکومت ایلیمنٹری اساتذہ کیساتھ ناانصافی فوری ختم کرے،ڈاکٹر پیرسید علی رضا بخاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق ممبر اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ڈاکٹرپیرسید علی رضا بخاری نے این ٹی ایس پاس اساتذہ کے حق میں بھرپور آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ سٹاپ گیپ کے تحت تعینات ایلیمنٹری اساتذہ کے ساتھ جاری ناانصافی فوری طور پر ختم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ این ٹی ایس

حکومت ایلیمنٹری اساتذہ کیساتھ ناانصافی فوری ختم کرے،ڈاکٹر پیرسید علی رضا بخاری Read More »

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے

معروف نعتیہ شاعر اور برجستہ مزاحیہ شعر کہنے والے سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید سلمان گیلانی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج وہ 74 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ سید سلمان گیلانی کو نعتیہ کلام لکھنے کی وجہ سے شاعر ختم نبوت ﷺ کا

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے Read More »

گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں

گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ Read More »

حکومت پنجاب نے سرکاری نمبر پلیٹ کی شرط ختم کر دی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے نمبر پلیٹس کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اب گاڑیوں کیلئے سرکاری پلیٹ لازمی نہیں۔ شہری کسی بھی پرائیویٹ دکان یا وینڈر سے اپنی

حکومت پنجاب نے سرکاری نمبر پلیٹ کی شرط ختم کر دی Read More »

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس،شدت 4.5ریکارڈ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد، راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں افطاری ختم ہوتے ہی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا کیا گیا ہے جس کی

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس،شدت 4.5ریکارڈ Read More »

وفاقی حکومت کا پہلی بار تاریخی ویب سیریز بنانے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد

وفاقی حکومت کا پہلی بار تاریخی ویب سیریز بنانے کا اعلان Read More »

اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے

اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

Scroll to Top