Muzzafar.Bukhari

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کرے کردیئے ۔ ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے ہرا دیا ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شمرون ہیٹ مائر نے 34 گیندوں پر 85 رنز بنائے جس میں7 چھکے اور سات چوکے شامل […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی Read More »

وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت وزارت خارجہ امور عزت مآب ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی سفیر محمد عامر

وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے Read More »

اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی بھرتیوں کی منظوری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ آئی جی پولیس سید علی ناصر رضوی کی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خزانہ نے وفاقی پولیس میں بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے، مزید یہ بھی پڑھیں:غیر فعال بینک اکاؤنٹس کی رقم کیسےنکلوائیں؟اسٹیٹ

اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی بھرتیوں کی منظوری Read More »

غیر فعال بینک اکاؤنٹس کی رقم کیسےنکلوائیں؟اسٹیٹ بینک کاطریقہ کار جاری

بینکوں میں موجود وہ رقوم جن پر گزشتہ 10 سال سے کوئی لین دین نہیں ہوا، انہیں غیر دعویٰ شدہ ڈپازٹس قرار دیا جاتا ہے۔ ایسے اکاؤنٹس جن میں نہ کوئی ٹرانزیکشن ہوئی ہو اور نہ ہی اکاؤنٹ ہولڈر نے اسٹیٹمنٹ حاصل کی ہو، قانون کے مطابق اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دیئے جاتے ہیں۔

غیر فعال بینک اکاؤنٹس کی رقم کیسےنکلوائیں؟اسٹیٹ بینک کاطریقہ کار جاری Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ سپر ایٹ :ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 255 رنز کا ہدف دیدیا

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا ہدف دے دیا۔ زمبابوے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے مزید یہ بھی پڑھیں:قبل از وقت انتخابات نہ زیر بحث

ٹی20 ورلڈ کپ سپر ایٹ :ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 255 رنز کا ہدف دیدیا Read More »

قبل از وقت انتخابات نہ زیر بحث رہے نہ ہی کوئی چانس ہے، ذرائع

حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے مابین رابطوں کے حوالے سے مختلف خبریں زیرِ گردش ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس نشست میں قبل از وقت انتخابات پر بات چیت ہو ئی ہے۔ بعض میڈیا رپورٹس میں اس امکان کا ذکر کیا گیا ہے۔ تاہم باخبر ذرائع ان خبروں کی سختی سے

قبل از وقت انتخابات نہ زیر بحث رہے نہ ہی کوئی چانس ہے، ذرائع Read More »

راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 برقرار،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق پابندیاں 8 مارچ تک نافذ العمل رہیں

راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 برقرار،نوٹیفکیشن جاری Read More »

ڈاکٹر فریحہ افراہیم خودکشی کیس، 9رکنی ایکسٹرنل ریویو کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیـٹل)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کے افسوسناک واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 9 رکنی ایکسٹرنل ریویو کمیٹی قائم کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں شعبۂ طب، صحافت اور عدلیہ سے تعلق رکھنے والی

ڈاکٹر فریحہ افراہیم خودکشی کیس، 9رکنی ایکسٹرنل ریویو کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری Read More »

انٹارکٹکا میں ملازمت کے مواقع، تنخواہ ایک کروڑ 17 لاکھ روپے سالانہ مقرر

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق برطانیہ اور امریکہ دونوں ہی انٹارٹکا میں اپنے تحقیقی مراکز کیلئے نئے ملازمین کی تلاش میں ہیں۔ وہاں ملازمت حاصل کرنےکیلئے آپ کا سائنسدان ہونا ضروری نہیں کیونکہ وہاں کارپینٹرز، الیکٹریشنز، باورچی اور یہاں تک کہ حجاموں کی بھی ضرورت ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ

انٹارکٹکا میں ملازمت کے مواقع، تنخواہ ایک کروڑ 17 لاکھ روپے سالانہ مقرر Read More »

ٹرک

دھیرکوٹ : پولیس کی بڑی کارروائی: آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام، ٹرک ضبط

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا منتقل کیے جانے والے آٹے سے بھرا ٹرک دھیرکوٹ کے علاقے چمیاٹی چونگی کے قریب روک کر قبضے میں لے لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مذکورہ ٹرک براستہ آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی اور راولاکوٹ سے گزرتا ہوا مانسہرہ اور ایبٹ آباد کی جانب جا رہا تھا۔ آٹے کی غیر قانونی ترسیل

دھیرکوٹ : پولیس کی بڑی کارروائی: آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام، ٹرک ضبط Read More »

Scroll to Top