Muzzafar.Bukhari

چین، روس، قطر اور ایران کی ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چین، روس، قطر اور ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، چین اپنے سفارتی ذرائع کے […]

چین، روس، قطر اور ایران کی ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش Read More »

افغانستان کی کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش، عالمی میڈیا

عالمی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کابل حکومت اسلام آباد کے ساتھ “مذاکرات” کے ذریعے موجودہ جھڑپوں اور سرحدی کشیدگی

افغانستان کی کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش، عالمی میڈیا Read More »

سہیل آفریدی

پاکستان کی حفاظت فریضہ،قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سہیل آفریدی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)پاک افغان سرحد پراشتعال انگیزی اور بیرونی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، کسی کو سرحدی علاقوں کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرنےدیں گے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ اپنے بیان میں

پاکستان کی حفاظت فریضہ،قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سہیل آفریدی Read More »

ملک بھر میں ڈرونز اُڑانے پر پابندی عائد، اطلاق آج سے ہوگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر پاکستان میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ہر قسم کے ڈرونز اڑانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کا اطلاق تمام تفریحی اور کمرشل ڈرونز پر ہوگا۔ حکومتی احکامات کے مطابق،

ملک بھر میں ڈرونز اُڑانے پر پابندی عائد، اطلاق آج سے ہوگا Read More »

ملک بھر میں یکم مارچ سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت کا یکم مارچ سے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ، پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ۔ آئل انڈسٹری نے مجوزہ نرخوں سے متعلق ورکنگ پیپر اوگرا کو ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

ملک بھر میں یکم مارچ سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع کیلئے ہردم تیار ہیں،وزیراعظم

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے، عسکری قیادت کی وزیرِ اعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ وزیراعظم شہبازشریف نے افغان رجیم کو بھرپور جواب دینے پرافواج پاکستان کی تعریف کی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بروقت کردار کو سراہا گیا۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف نے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع کیلئے ہردم تیار ہیں،وزیراعظم Read More »

افغانستان کیخلاف آپریشن کب بند کرنا ہے فیصلہ وزیراعظم کریں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف آپریشن ابھی جاری،آپریشن کب بند کرنا ہے یہ فیصلہ وزیراعظم پاکستان کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور قوم خیبر پختونخواپولیس اور ان کی قربانیوں کو سلوٹ پیش کرتی ہے

افغانستان کیخلاف آپریشن کب بند کرنا ہے فیصلہ وزیراعظم کریں گے، ترجمان پاک فوج Read More »

پریس کانفرنس

طالبان رجیم کی 18 چوکیاں پاکستان نے اپنے قبضے میں لے لیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک افغان جنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا کہطالبان رجیم دہشتگردوں کی ماسٹر پراکسی ہے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری افغان طالبان نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے پاکستان پر حملہ کیا جس کا پاک فوج

طالبان رجیم کی 18 چوکیاں پاکستان نے اپنے قبضے میں لے لیں،ترجمان پاک فوج Read More »

افغان طالبان رجیم کی جانب سے جھوٹی اور من گھڑت خبروں کا سلسلہ جاری

افغان طالبان رجیم کی جانب سے جھوٹی اور من گھڑت خبروں کا سلسلہ جاری افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کی جانب سے مسلسل جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں پاکستان افغانستان بارڈر کی مصدقہ اطلاعات حکومتی ذرائع کی جانب سے ہر لمحہ دی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر افغان طالبان کی مدد میں بھارتی

افغان طالبان رجیم کی جانب سے جھوٹی اور من گھڑت خبروں کا سلسلہ جاری Read More »

سکائی نیوز کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، جعلی سٹوری ڈیلیٹ کردی

اسلام آباد:سکائی نیوز کی جانب سے نشر کی گئی ایک بے بنیاد اور من گھڑت رپورٹ میں افغانستان کی جانب سے پاکستان پر فضائی حملے کا دعویٰ کیا گیا تھا جسے بعد میں ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا ہے۔ پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جاری منظم پروپیگنڈے کو اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا

سکائی نیوز کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، جعلی سٹوری ڈیلیٹ کردی Read More »

Scroll to Top