Bukhari

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق علیمہ خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی گزشتہ دو سال کی میڈیکل ہسٹری پر مشتمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق، عمران خان کا […]

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش Read More »

ای او بی آئی پنشن میں اضافہ ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی (ایکسٹینڈڈ بیسڈ پینشن) کے پنشنرز کیلئے 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت کم از کم ماہانہ پنشن 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 11 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ یکم ستمبر

ای او بی آئی پنشن میں اضافہ ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی Read More »

سیلاب سے ہرطرف تباہی،ملتان کو بچانے کیلئے 5 بندوں پر ڈائنامائٹ نصب،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانےکے باعث پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرارہے اورہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں،ملتان کوسیلاب سے بچانے کے لیے پانچ بندوں پر ڈائنامائٹ نصب کردیئے گئے ہیں۔ چناب میں انتہائی بلند سیلاب کے ملتان کی طرف تیزی سے بڑھنے کے ساتھ حکام ملتان کو بچانے

سیلاب سے ہرطرف تباہی،ملتان کو بچانے کیلئے 5 بندوں پر ڈائنامائٹ نصب،الرٹ جاری Read More »

گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،16 کلو کنستر 400 روپے مہنگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سطح پر خوردنی تیل گھی قیمتوں میں اضافہ کے اثرات پاکستانی مارکیٹس پر بھی مرتب ہونے لگے پاکستانی مارکیٹس میں اچانک گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوکنگ آئل کا16لیٹرکاکنستر400روپے مہنگاہوکر 8ہزار500 کاہوگیا گھی کا16کلوکاکنستر500روپے اضافہ سے 8ہزار700پرپہنچ گیا ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ ٹیکس

گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،16 کلو کنستر 400 روپے مہنگا Read More »

سہ فریقی سیریز: افغان شائقین شارجہ اسٹیڈیم میں داخل،طوفان بدتمیزی،بھگدڑ مچ گئی

شارجہ (کشمیر ڈیجیٹل) سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مدمقابل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی کی طرح افغان شائقین کی بھگڈراور طوفان بدتمیزی مچاتے ہوئے نہ صرف بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے بلکہ مرکزی گیٹ کے ساتھ شائقین کیلئے مختص دروازہ بھی توڑ دیا۔ شارجہ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نے

سہ فریقی سیریز: افغان شائقین شارجہ اسٹیڈیم میں داخل،طوفان بدتمیزی،بھگدڑ مچ گئی Read More »

ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر کی کاوشوں سے ڈالڈا فاونڈیشن کے سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیر کو بھی شامل کر لیا گیا۔ محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر اور ڈالڈا فاونڈیشن پاکستان نے آزاد کشمیر میں باہمی اشتراک سے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے ان بچوں کے لیے

ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل Read More »

پانچ سے زائد سمز کے استعمال پر موبائل بلاک ،پی ٹی اے کا نوٹیفکیشن وائرل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں صارفین کے پانچ سے زیادہ سمز استعمال کرنے پر موبائل فون بلاک کرنے کا انتباہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس دعوے

پانچ سے زائد سمز کے استعمال پر موبائل بلاک ،پی ٹی اے کا نوٹیفکیشن وائرل Read More »

غیر قانونی پٹرول پمپس کا گھیرا تنگ، پٹرولیم ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی ترمیمی ایکٹ سمگلنگ اور غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف اقدامات مضبوط کرتا ہے۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزاور کسٹمز حکام کو

غیر قانونی پٹرول پمپس کا گھیرا تنگ، پٹرولیم ترمیمی بل منظور Read More »

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،قیمت1720 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں 20 کلو کے تھیلے کی قیمتوں میں اوسطاً 200 سے 300 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹے کی قیمت سب سے زیادہ

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،قیمت1720 روپے تک پہنچ گئی Read More »

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ  اور کھن بندوے کے مقام پر نالہ میں طغیانی کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق  جہلم ویلی روڈ بمقام کرولی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے روڈ کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اسی طرح سبڑی اور

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری Read More »