Ishtiaq.Ahmed

حکومت

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے ملک میں کفایت شعاری اور ایندھن کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کیلئے نئے انتظامی اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِاعظم نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی کیلئےقائم کمیٹی کی سفارشات […]

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان Read More »

نادرا

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل کارڈ کے برابر قرار،نادرا نے عوام کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے واضح کیا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ کو وہی قانونی حیثیت حاصل ہے جو روایتی فزیکل شناختی کارڈ کو حاصل ہے، اس لیے تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اسے بطور مستند شناختی دستاویز قبول کرنا چاہیے ۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق بعض اداروں

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل کارڈ کے برابر قرار،نادرا نے عوام کیلئے اہم اعلان کر دیا Read More »

بارشوں

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر سے قبل اور عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ایک مضبوط مغربی موسمی نظام پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی Read More »

آٹو سیکٹر

فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان میں مہنگائی اور عالمی اقتصادی دباؤ کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے ملکی آٹو انڈسٹری کے لیے خوش آئند صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔ پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ رپورٹ کے مطابق فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت

فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ ریکارڈ Read More »

رفیق نیئر

بھارت کشمیریوں کی مذہبی آزادی سلب کر رہا ہے: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اطلاعات و مذہبی امور آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادیوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان

بھارت کشمیریوں کی مذہبی آزادی سلب کر رہا ہے: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد : ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم ، 6افراد زخمی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد کے علاقے ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب آج ایک سنگین ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ۔ حادثے میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے ڈرائیور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو فوری

مظفرآباد : ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم ، 6افراد زخمی Read More »

مہاجرین

1989 مہاجرین بحالی کوٹا کیس : عدالت نے حکمِ امتناعی جاری کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے 1989 کے مہاجرین بحالی کوٹا کیس میں حکمِ امتناعی جاری کر دیا ۔ آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے 1989 کے مہاجرین بحالی کوٹا کیس میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اس کیس کے

1989 مہاجرین بحالی کوٹا کیس : عدالت نے حکمِ امتناعی جاری کر دیا Read More »

این پی سی

نیشنل پریس کلب الیکشنز، سیکرٹری کی نشست پر جرنلسٹس پینل کو شکست ، ڈاکٹر فرقان راؤ کامیاب قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل پریس کلب (NPC) کے حالیہ الیکشنز میں سیکرٹری کی نشست پر جرنلسٹس پینل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جرنلسٹس پینل کے امیدوار خالد محمود 998 ووٹ حاصل کرنے کے باوجود کامیاب نہیں ہو سکے، جبکہ ڈیموکریٹک الائنس کے ڈاکٹر فرقان راؤ 1025 ووٹ لے کر سیکرٹری کے عہدے پر کامیاب

نیشنل پریس کلب الیکشنز، سیکرٹری کی نشست پر جرنلسٹس پینل کو شکست ، ڈاکٹر فرقان راؤ کامیاب قرار Read More »

ڈرون

کوہاٹ ،افواج پاکستان نے افغانی فتنہ الخوارج کے تین ڈرون الیکٹرومیگنیٹک ٹیکنالوجی سے مار گرائے

کوہاٹ، 13 مارچ 2026: افغان طالبان کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ FAK نے آج کوہاٹ میں تین ابتدائی ڈرونز کے ذریعے حملے کی کوشش کی، تاہم پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث یہ حملہ ناکام ہو گیا ۔ حکام کے مطابق  ڈرونز کو افواج پاکستان نے افغانی فتنہ الخوارج

کوہاٹ ،افواج پاکستان نے افغانی فتنہ الخوارج کے تین ڈرون الیکٹرومیگنیٹک ٹیکنالوجی سے مار گرائے Read More »

ٹرمپ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں ایران کو ’’شیطانی سلطنت ‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں جلد ہی اتنی کم ہو جائیں گی کہ کسی کو اس کا اندازہ بھی نہیں ہوگا ۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا اور مشرقِ وسطیٰ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Scroll to Top