آپریشن غضب للحق تیز ، چترال سرحد پر پاک فوج کی بڑی کارروائی، افغان طالبان کی’’بادانی پوسٹ ‘‘تباہ
پاک افغان سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج نے دہشت گرد عناصر اور سرحد پار سے ہونے والی مبینہ جارحیت کیخلاف شروع کیے گئے ’’آپریشن غضب للحق‘‘ کے تحت اپنی کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق چترال سے ملحقہ سرحدی علاقے میں افغان طالبان […]









