Ishtiaq.Ahmed

ملا ہیبت اللہ

ملا ہیبت اللہ کی ہلاکت کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مبینہ ہلاکت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غلط اور من گھڑت قرار دے دیا گیا ہے، “آزاد فیکٹ چیک” نے اپنی تحقیق میں واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پھیلائی جانے والی یہ معلومات گمراہ کن اور […]

ملا ہیبت اللہ کی ہلاکت کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں Read More »

ویڈیو جاری

آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کیے گئے فضائی حملوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے ۔ یہ کارروائیاں آپریشن “غضب للحق” کے تحت انجام دی گئیں جن میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور بعض فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری Read More »

پاکستان

پاکستان کی جانب سے دشمن کیخلاف بڑی کارروائی ، قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنادیا

پاکستان کی جانب سے دشمن کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے جس میں قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا یا گیا ہے ۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں اور بھاری توپ خانے نے کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا ۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی

پاکستان کی جانب سے دشمن کیخلاف بڑی کارروائی ، قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنادیا Read More »

منظوری

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے ملک میں کفایت شعاری اور ایندھن کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کیلئے نئے انتظامی اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِاعظم نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی کیلئےقائم کمیٹی کی سفارشات

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان Read More »

نادرا

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل کارڈ کے برابر قرار،نادرا نے عوام کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے واضح کیا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ کو وہی قانونی حیثیت حاصل ہے جو روایتی فزیکل شناختی کارڈ کو حاصل ہے، اس لیے تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اسے بطور مستند شناختی دستاویز قبول کرنا چاہیے ۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق بعض اداروں

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل کارڈ کے برابر قرار،نادرا نے عوام کیلئے اہم اعلان کر دیا Read More »

بارشوں

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر سے قبل اور عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ایک مضبوط مغربی موسمی نظام پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی Read More »

آٹو سیکٹر

فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان میں مہنگائی اور عالمی اقتصادی دباؤ کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے ملکی آٹو انڈسٹری کے لیے خوش آئند صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔ پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ رپورٹ کے مطابق فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت

فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ ریکارڈ Read More »

رفیق نیئر

بھارت کشمیریوں کی مذہبی آزادی سلب کر رہا ہے: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اطلاعات و مذہبی امور آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادیوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان

بھارت کشمیریوں کی مذہبی آزادی سلب کر رہا ہے: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد : ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم ، 6افراد زخمی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد کے علاقے ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب آج ایک سنگین ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ۔ حادثے میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے ڈرائیور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو فوری

مظفرآباد : ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم ، 6افراد زخمی Read More »

مہاجرین

1989 مہاجرین بحالی کوٹا کیس : عدالت نے حکمِ امتناعی جاری کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے 1989 کے مہاجرین بحالی کوٹا کیس میں حکمِ امتناعی جاری کر دیا ۔ آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے 1989 کے مہاجرین بحالی کوٹا کیس میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اس کیس کے

1989 مہاجرین بحالی کوٹا کیس : عدالت نے حکمِ امتناعی جاری کر دیا Read More »