سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دیدی
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ۔ میرپور کے شیر بنگلہ اسڈیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلادیش نے […]
سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دیدی Read More »









