Ishtiaq.Ahmed

نوٹیفکیشن

کفایت شعاری پالیسی : اسلام آباد میں دکانیں اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت کاروباری اوقات کار میں اہم تبدیلی کر دی گئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے نئے اوقات فوری طور پر نافذ کر د ئیے ہیں ۔ دکانیں اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے: نئے حکم نامے […]

کفایت شعاری پالیسی : اسلام آباد میں دکانیں اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے Read More »

ہنڈا

ہنڈا سی بی 125ایف خریدنے کے خواہشمند صارفین کیلئےایک نیا فنانسنگ پلان متعارف

بینک الفلاح نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کیلئے ایک نیا فنانسنگ پلان متعارف کرایا ہے جس کے تحت ہنڈا کی مختلف موٹرسائیکلیں آسان اور لچکدار اقساط پر حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ یہ اسکیم محدود مدت کیلئے ہے اور اس کا انحصار اسٹاک کی دستیابی پر ہوگا ۔ ہنڈاسی بی 125ایف کاقسط پلان:

ہنڈا سی بی 125ایف خریدنے کے خواہشمند صارفین کیلئےایک نیا فنانسنگ پلان متعارف Read More »

زرداری

صدر آصف زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے

صدرمملکت آصف علی زرداری اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شاندار اور پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ ایوان صدر کے مطابق چانگشا آمد پر ہونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر پاکستان میں

صدر آصف زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے Read More »

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کی فتح کے بعد کراچی کنگز کی ایونٹ میں پیش قدمی ختم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 38ویں میچ میں لاہور قلندرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست رہنے والی پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس مقابلے میں لاہور قلندرز نے 200 رنز کا ہدف 4 وکٹوں

لاہور قلندرز کی فتح کے بعد کراچی کنگز کی ایونٹ میں پیش قدمی ختم Read More »

بیرسٹر گوہر

امریکا ایران جنگ رکوانا پاکستان کا بڑااعزاز ہے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگی صورتحال کو ختم کرانا پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے ۔  فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور

امریکا ایران جنگ رکوانا پاکستان کا بڑااعزاز ہے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر Read More »

ٹرمپ

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین شخصیات ہیں، ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حالیہ بیان میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے ملک کی سیاسی و عسکری قیادت کی تعریف کی ہے، تاہم ایران سے متعلق سفارتی حکمتِ عملی کے تناظر میں ایک مجوزہ امریکی وفد کا اسلام آباد دورہ منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین شخصیات ہیں، ڈونلڈٹرمپ Read More »

دورہ

فیصل ممتاز راٹھور کادورہ کوٹلی، تھلہیر کالونی پل پر شاندار استقبال

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے دورہ کوٹلی کے دوسرے روز وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کی دعوت پر راج محل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر تھلہیر کالونی پل پر وزیراعظم کا غیر معمولی اور پُرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں

فیصل ممتاز راٹھور کادورہ کوٹلی، تھلہیر کالونی پل پر شاندار استقبال Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

لاہور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان مسلسل برقرار ہے، جس کے باعث توانائی کی عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال اور بے چینی بڑھتی جا رہی ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار Read More »

مسترد

وزیراعظم اور آرمی چیف سے منسوب انٹرویو، حکام نے GTM کے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکام نے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف سیدعاصم منیر کیساتھ مبینہ ’’عالمی خصوصی انٹرویو ‘‘کے حوالے سے خود کو ‘‘گلوبل ٹرینڈز میگزین (GTM)” کے طور پر شناخت کرنے والے اکاؤنٹ کے زیر گردش دعو ؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اور گمراہ کن قرار دیا ہے

وزیراعظم اور آرمی چیف سے منسوب انٹرویو، حکام نے GTM کے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا Read More »

ذیشان حیدر

ذیشان حیدر کا سینا دامن کا دورہ ، سرکردہ سیاسی شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت سے ) پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر کا سینا دامن کا دورہ ، جگہ جگہ پُرتپاک استقبال ، عمران خان اور ذیشان حیدر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔ سینا کے مقام پر کارنر میٹنگ ، سرکردہ سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ، چوہدری

ذیشان حیدر کا سینا دامن کا دورہ ، سرکردہ سیاسی شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت Read More »