طارق فاروق نے بلدیاتی نمائندوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق نے بلدیاتی نمائندوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ گزشتہ دو سال سے بلدیاتی اداروں کو مفلوج رکھا گیا ہے۔ اب حقیقی عوامی نمائندے اپنے مطالبات کے حل کے […]
طارق فاروق نے بلدیاتی نمائندوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا Read More »









