پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان ہوگیا،کون سی ٹیم کا میچ کب اور کہاں ہوگا؟
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے،بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 10 واں ایڈیشن 11 اپریل کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرز کے درمیان میچ سے شروع ہوگا۔ 6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18 […]
پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان ہوگیا،کون سی ٹیم کا میچ کب اور کہاں ہوگا؟ Read More »









