رواں سال صدقہ فطر کتنے روپے ہوگا؟ معروف عالم دین کا اہم بیان آگیا
معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ اس سال صد قہ فطر اور فدیہ کی کم از کم قیمت 240 روپے فی شخص ہے۔ رپورٹ کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ دولت مند لوگوں کو ان کی مالی حیثیت کے […]
رواں سال صدقہ فطر کتنے روپے ہوگا؟ معروف عالم دین کا اہم بیان آگیا Read More »









