Noor Muhammad

under age bikers

بغیر ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)دفتر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کے مطابق رواں ماہ سے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں کم عمر ، بغیر ہیلمٹ با ئیک رائیڈرز کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک اور سپرنٹنڈنٹ پولیس ٹریفک کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی ٹریفک ریجن […]

بغیر ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز Read More »

london protest

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ کمیونٹی کا احتجاج، مودی کی تصویر پرجوتے برسائے گئے

پاکستان کے خلاف جھوٹے الزامات کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ منفرد احتجاج میں سکھوں نے نریندر مودی کی تصویر کو سڑکوں پر گھسیٹا او ر اس پر جوتے بھی پھینکے۔ احتجاج میں پاکستانیوں اور سکھوں نے شرکت کی ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارتی سفارت خانے

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ کمیونٹی کا احتجاج، مودی کی تصویر پرجوتے برسائے گئے Read More »

Rizwan saeed shaikh

ہم امن چاہتے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستانی سفیر کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدہ صورتحال پر ایک امریکی چینل کے سامنے دو ٹوک موقف اختیار کیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ داری اور صبر کا مظاہرہ کیا

ہم امن چاہتے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستانی سفیر کا دو ٹوک موقف Read More »

neelam people traning

نیلم، عوام کے حوصلے بلند،ٹریننگ حاصل کرنے لگے، پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد وادی نیلم کے نوجوان اور ایکس سروس مین جدید ہتھیار چلانے کی تربیت حاصل کرنے کے لیے پاک فوج کے جوانوں کی خدمات حاصل کرنے لگے۔ نوجوانوں نے پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارتی قابض فوج کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا

نیلم، عوام کے حوصلے بلند،ٹریننگ حاصل کرنے لگے، پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم Read More »

indus watar tretry

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے انڈس طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈس کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر قانونی اور آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے اپنا

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

bank closed

سیکورٹی خدشات،ایل اوسی کے علاقوں کی بینک برانچیں بند کی جانے لگیں،عوام کو مشکلات

بٹل  (کشمیر ڈیجیٹل)سیز فائر لائن کے علاقوں کی بنک برانچیں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کی جانے لگیں۔  حبیب بنک برانچ دھربازار کے باہر نوٹس میں کہا گیا کہ ہجیرہ،راولاکوٹ اور کھا ئی گلہ برانچ سے جاکر لین دین کیا جائے۔ عوام کی مشکلات بڑھنا شروع ہو گئیں،مقامی شہریوں کے مطابق 30 اپریل کو

سیکورٹی خدشات،ایل اوسی کے علاقوں کی بینک برانچیں بند کی جانے لگیں،عوام کو مشکلات Read More »

haji daparture

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 397 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی آئی اے کا حج سے قبل آپریشن کراچی سے کامیابی کے ساتھ شروع ہوگیا ہے، پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ پی کے 743 صبح سویرے کراچی سے 397 عازمین کو لے کر مدینہ کے لیے روانہ ہوئی۔ اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر خرم

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 397 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ Read More »

cantrol room

سرحدی کشیدگی،سماہنی میں فیک نیوز کے تدارک اور درست معلومات کیلئے کنٹرول روم قائم

اسسٹنٹ کمشنر سماہنی کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیز فا ئر لا ئن پر موجودہ کشیدہ صورتحال اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے تدارک اور درست معلومات کے پیش نظر انتظامیہ سب ڈویژن سماہنی نے کنٹرول روم قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماہنی کی انتظامیہ نے درست معلومات عوام تک

سرحدی کشیدگی،سماہنی میں فیک نیوز کے تدارک اور درست معلومات کیلئے کنٹرول روم قائم Read More »

pakistan air force

پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دینے کے لیے پرعزم

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )جدید ترین لڑاکا طیاروں سے لیس پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دینے کے لیے پرعزم ہے۔ جنگی حکمت عملی کے پیش نظر عملی مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے،پاکستان کی فضائیہ نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بہت

پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دینے کے لیے پرعزم Read More »

temi bros

پاکستان اور بھارت خطے میں امن کے لئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ،امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹیمی بروس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو جنوبی ایشیا میں امن کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،ٹمی بروس نے کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مختلف سطحوں پر رابطے میں ہے اور خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

پاکستان اور بھارت خطے میں امن کے لئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ،امریکہ Read More »