Ishtiaq.Ahmed

ناقص انتظامات،سیاح سردیوں میں وادی لیپہ کی خوبصورتی دیکھنے سے محروم

وادی لیپہ (عبدالصبور اعوان،کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کا حسن و جمال ہر موسم میں رنگ بکھیرتا ہے گرمیوں میں سیا ح وادی لیپہ کی خوبصورتی سر سبز و شاداب کھیت ہرے جنگلات ٹھنڈے میٹھے پانیوں سے لطف اندوز ہونے وادی لیپہ کاسفر کرتے ہیں اور وادی لیپہ کی خوبصورتی سے بھر پور لطف اندوز ہوتے ہیں […]

ناقص انتظامات،سیاح سردیوں میں وادی لیپہ کی خوبصورتی دیکھنے سے محروم Read More »

آزادکشمیر میں الیکشن کب ہوں گے؟ملک ظفر نے بڑی خبر دیدی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر کا کہناہےکہ میرا نہیں خیال کہ آزاد کشمیر میں اس وقت کوئی نئی سیاسی جماعت بنے گی،فاروڈ بلاک کے 24 اراکین، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ا ن کا کہنا تھا کہ عوام کی عدالت

آزادکشمیر میں الیکشن کب ہوں گے؟ملک ظفر نے بڑی خبر دیدی Read More »

مظفر آباد میں انتظامیہ کا ایکشن ،مہنگی اشیاء فروخت کرنے والے 9 دکاندارگرفتار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں رمضان المبار ک کے دوران انتظامیہ گرانفروشی روکنے کے لئے متحرک ہے ۔ریاست میں ناقص اشیاء کی فروخت روکنے کےلئے انٹری پوائنٹس پر چیکنگ بھی شروع کردی گئی ہے ۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ  نے اندرون شہر مختلف علاقوں میں گراں فروشوں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، مہنگی

مظفر آباد میں انتظامیہ کا ایکشن ،مہنگی اشیاء فروخت کرنے والے 9 دکاندارگرفتار Read More »

پاک فوج،محکمہ شاہرات کا ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کیلئے آپریشن جاری

لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کیلئے آپریشن جاری، محکمہ شاہرات اور پاک فوج کا آج رات ہی روڈ کھولنے کا عزم ،ریشیاں،لیپہ روڈ سے برف ہٹانے اور راستہ بحال کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ شاہرات اور پاک فوج کے اہلکار،ریشیاں،لیپہ روڈ سے برف ہٹانے

پاک فوج،محکمہ شاہرات کا ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کیلئے آپریشن جاری Read More »

آزاد کشمیر سپریم کورٹ ،توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار کو 10ہزار جرمانہ

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل کورٹ بینچ نے توہین عدالت کے مقدمہ عنوانی عوثیہ شفیع بنام ڈاکٹر مرتضیٰ قریشی رجسٹرار آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے مقدمہ میں آزاد کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار کو 10000 روپے کی

آزاد کشمیر سپریم کورٹ ،توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار کو 10ہزار جرمانہ Read More »

انٹری پوائنٹس پرچیکنگ شروع،ناقص اشیاء کی بھاری مقدار ضبط ،گاڑی مالکان کوجرمانے

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی ہدایات اور کرپشن سے پاک کشمیر کے تناظر میں رمضان المبارک کے دوران اشیاء خوردونوش کی پڑتال کے لیے تمام انٹری پوائنٹس پر چیکنگ مہم کا آغاز کردیا گیا۔ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سیکرٹری فوڈ اتھارٹی عبدالحمید کیانی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ

انٹری پوائنٹس پرچیکنگ شروع،ناقص اشیاء کی بھاری مقدار ضبط ،گاڑی مالکان کوجرمانے Read More »

فرخندہ رحمان کیس،مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )ضلعی فوجداری عدالت سیشن کورٹ میرپور نے برٹش کشمیری خاتون فرخندہ رحمان کیس میں مرکزی ملزم ایس ایچ او چوہدری عمران کی درخواست ضمانت مستردکردی۔ ملزم کی پیروی انعام اللہ ایڈووکیٹ، شیخ عادل ایڈووکیٹ نے کی جبکہ فرخندہ رحمن کی طرف سے نازیہ شاہ ایڈووکیٹ و دیگر پیش ہوئے۔ یہ خبر بھی

فرخندہ رحمان کیس،مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت مسترد Read More »

وزیر اعظم نے پودا لگا کرآزاد کشمیر میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزادجموں وکشمیرمیں شجرکاری مہم 2025 کا باضابطہ طور پر آغاز ہوگیا۔ شجرکاری مہم 45 روز تک جاری رہے گی۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے فاریسٹ کمپلیکس ٹنڈالی میں پودا لگا کر قومی شجر کاری مہم 2025 کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا ۔ اس موقع پر موسٹ سنئیر وزیر کرنل

وزیر اعظم نے پودا لگا کرآزاد کشمیر میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا Read More »

پتنگ بازوں نے آزاد کشمیر کا رخ کرلیا،مصروف بازاروں میں کھلے عام فروخت

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے چاروں صوبوں سے پتنگ بازوں نے آزاد کشمیر کا رخ کر لیا، گنجان آباد علاقوں میں قائم دکانوں سمیت مصروف ترین کاروباری مراکز میں  ڈوروں اور پتنگوں کی کھلے عام فروخت جاری انتظامیہ لاعلم یا پھر مجرمانہ خاموشی، خطرناک ڈوربیچنے والوں اور پتنگ فروشوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی

پتنگ بازوں نے آزاد کشمیر کا رخ کرلیا،مصروف بازاروں میں کھلے عام فروخت Read More »

مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بھی خبردار کردیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے دارالحکومت اور اسکے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت بھی بڑھ گئی ہے ،دودن قبل بھی آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی تھی جس کے سبب جاتی ہوئی سردی واپس لوٹ آئی تھی اب

مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بھی خبردار کردیا Read More »