Ishtiaq.Ahmed

جہلم ویلی میں سستا بازار قائم، معیاری اشیاءکم قیمت پر دستیاب ہیں، وائس چیئر مین بلدیہ

ہٹیاں بالا ( کشمیر ڈیجیٹل ) جہلم ویلی انتظامیہ اور بلدیہ کی طرف سے سستا رمضان بازار لگا یا گیا ہے جہاں پر معیاری اور اچھی کوالٹی کی اشیاء شہریوں کو سستے داموں فراہم کی جارہی ہیں۔ وائس چیئرمین بلدیہ شیخ ممتاز نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم روایت سے ہٹ کر کام […]

جہلم ویلی میں سستا بازار قائم، معیاری اشیاءکم قیمت پر دستیاب ہیں، وائس چیئر مین بلدیہ Read More »

جہلم ویلی،چھم واٹر فال پر کار حاد ثے کا شکار، دو افرادجان کی بازی ہار گئے

جہلم ویلی (عمر بھٹی راجپوت،کشمیر ڈیجیٹل) چھم واٹر فال کے مقام پر گذشتہ رات ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ثاقب ولد محمد اسحاق اور بشارت ولد جمال دین، جو کہ اقوام گجر سے تعلق رکھتے تھے

جہلم ویلی،چھم واٹر فال پر کار حاد ثے کا شکار، دو افرادجان کی بازی ہار گئے Read More »

لطیف اکبر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو الیکشن سے متعلق اہم تجویز دے دی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبرنے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کو باقاعدہ ایک پارٹی بنا کر الیکشن میں حصہ لینا چاہیے یہ کوئی پارٹی نہیں بلکہ لوگوں کا مجموعہ تھا جس میں پیپلزپارٹی ، ن لیگ اور دیگر جماعتوں کے لوگ بھی تھے ،بہتر ہے کہ یہ

لطیف اکبر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو الیکشن سے متعلق اہم تجویز دے دی Read More »

کھلاڑیوں کوکچھ نہیں ہوگا،کوچز،سلیکٹرزفارغ ہونگے،محمدرضوان کی گفتگو حکام تک کس نے پہنچائی؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )کھلاڑیوں کے ساتھ کچھ نہیں ہوتا، صرف سلیکٹرز اور کوچزہی فارغ ہونگے ، ٹیم ہڈل میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ محمد رضوان کی گفتگوحکام تک پہنچ گئی، ایک کرکٹر نے سلیکٹرز کو اس حوالے سے آگاہ کیا،جائزہ میٹنگ میں اس پر تبادلہ خیال کیا گیا، شاہین آفریدی پر بھی میچ

کھلاڑیوں کوکچھ نہیں ہوگا،کوچز،سلیکٹرزفارغ ہونگے،محمدرضوان کی گفتگو حکام تک کس نے پہنچائی؟ Read More »

پاک فوج،محکمہ شاہرات عملہ کی انتھک محنت،ریشیاں روڈ ٹریفک کیلئے بحال

وادی لیپہ( کشمیر ڈیجیٹل )ریشیاں،موجی روڈ ٹریفک کے لیے بحال ،وادی لیپہ کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی اہم شاہراہ ریشیاں،موجی روڈ کو محکمہ شاہرات اور پاک فوج کی انتھک محنت کے بعد گزشتہ رات گئے پونے چار بجے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔ برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

پاک فوج،محکمہ شاہرات عملہ کی انتھک محنت،ریشیاں روڈ ٹریفک کیلئے بحال Read More »

قیمتوں

آج آزاد کشمیر،پاکستان کے مختلف شہروں میں سونا کتنے روپے تولہ فروخت ہورہا؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ کی قیمت 310,800 روپے ہے ،سونا 22قیراط فی تولہ کی قیمت 284901روپے ہےجب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 24 ہزار 460 روپے ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں

آج آزاد کشمیر،پاکستان کے مختلف شہروں میں سونا کتنے روپے تولہ فروخت ہورہا؟ Read More »

مظفرآباد ائیرپورٹ چوک روڈ پربرسوں سے بند کام دوبارہ شروع

مظفر آباد(سید ہیصم حسین نقوی ،کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ائیرپورٹ چوک روڈ پر گزشتہ دس برسوں سے بند کام دوبارہ شروع کر دیا گیا،شہریوں کا حکام سے اظہار تشکر،کام جلد مکمل کرانے کی اپیل۔کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق مظفر آباد میں ائیر پورٹ چوک روڈ کا کئی برسوں سے بند

مظفرآباد ائیرپورٹ چوک روڈ پربرسوں سے بند کام دوبارہ شروع Read More »

ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ تیار، میرپور میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ڈویژن میرپور کے لئے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے ہمراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری محمود پلاکوی ایڈووکیٹ،نائب صدر بارچوہدری گلبہار حسین ایڈووکیٹ،مجسٹریٹ صاحبان،انجمن تاجرا ن کے نمائندگان اورفوڈ اتھارٹی کے

ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ تیار، میرپور میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح Read More »

ناقص انتظامات،سیاح سردیوں میں وادی لیپہ کی خوبصورتی دیکھنے سے محروم

وادی لیپہ (عبدالصبور اعوان،کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کا حسن و جمال ہر موسم میں رنگ بکھیرتا ہے گرمیوں میں سیا ح وادی لیپہ کی خوبصورتی سر سبز و شاداب کھیت ہرے جنگلات ٹھنڈے میٹھے پانیوں سے لطف اندوز ہونے وادی لیپہ کاسفر کرتے ہیں اور وادی لیپہ کی خوبصورتی سے بھر پور لطف اندوز ہوتے ہیں

ناقص انتظامات،سیاح سردیوں میں وادی لیپہ کی خوبصورتی دیکھنے سے محروم Read More »

آزادکشمیر میں الیکشن کب ہوں گے؟ملک ظفر نے بڑی خبر دیدی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر کا کہناہےکہ میرا نہیں خیال کہ آزاد کشمیر میں اس وقت کوئی نئی سیاسی جماعت بنے گی،فاروڈ بلاک کے 24 اراکین، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ا ن کا کہنا تھا کہ عوام کی عدالت

آزادکشمیر میں الیکشن کب ہوں گے؟ملک ظفر نے بڑی خبر دیدی Read More »