Ishtiaq.Ahmed

نیلم سپورٹس سٹیڈیم میں شہریوں کی تفریح کے لئے تین روزہ فیسٹیول کا انعقاد

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد شہر نیلم سپورٹس سٹیڈیم میں شہریوں کی تفریح کے لئے تین روزہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مظفرآباد ڈویژن بھر سے فیملیز نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ بچوں کی کثیر تعداد نے فیسٹیول کو مزید خوبصورت بنایا، فیسٹیول میں آزاد کشمیر بھر کے لوگوں اور سیاحوں کی […]

نیلم سپورٹس سٹیڈیم میں شہریوں کی تفریح کے لئے تین روزہ فیسٹیول کا انعقاد Read More »

صدرآصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )صدر آصف علی زرداری نےعید الفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عید الفطر پر پوری قوم اور مسلم دنیا کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوشی کا یہ دن برکتوں، عبادت کے بعد آتا ہے۔ صدر نے کہا کہ عید الفطر اللہ

صدرآصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد Read More »

عید پر مہنگائی کا طوفان ،وادی لیپہ میں بازار ویران ، دکاندار پریشان

وادی لیپہ( کشمیرڈیجیٹل) وادی لیپہ میں عید پر مہنگائی کا طوفان آگیا ،مہنگائی کے باعث بازار ویران، دکاندار پریشان، لیپہ میں اس سال مہنگائی کی وجہ سے بازاروں میں غیر معمولی سناٹا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جہاں ہر سال رمضان اور عید کے قریب بازاروں میں گہما گہمی عروج پر ہوتی تھی وہیں اس

عید پر مہنگائی کا طوفان ،وادی لیپہ میں بازار ویران ، دکاندار پریشان Read More »

وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کی مزدوروں کے ساتھ افطاری، اجتماعی دعا میں شرکت کی

بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی سماہنی چوک آمدمحنت کش ،مزدور طبقہ کے ساتھ افطاری و اجتماعی دعا میں شرکت کی،محنت کش طبقے کی عظمت کو سلام پیش کیا ،بھائی چارے اخوت کا پیغام دیا۔ وزیر اعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،اس موقع پر وزیر اعظم مزدوروں

وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کی مزدوروں کے ساتھ افطاری، اجتماعی دعا میں شرکت کی Read More »

شوال کا چاند نظر آگیا ، پاکستان آزاد کشمیر میں کل عید ہوگی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے شوال 1446 ہجری کے چاند کو دیکھنے کا اعلان کیا، پاکستان میں عید الفطر کل پیر کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں شوال کے چاند کو دیکھنے کے لیے

شوال کا چاند نظر آگیا ، پاکستان آزاد کشمیر میں کل عید ہوگی Read More »

سماہنی انتظامیہ رمضان میں متحرک رہی،متعدد دکانیں سیل ،بھاری جرمانے کئے گئے

سماہنی( کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان تحصیل انتظامیہ سماہنی کے مطابق کمشنرمیرپور ڈویژن چوہدری مختارحسین،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشد محمود جرال کے حکم پر رمضان میں پولیس و مجسٹریٹس بازاروں میں ڈیوٹی سرانجام د یتے رہے ہیں ،پرائس کنڑول ایکٹ پر عمل درآمد یقینی بنایا گیاہے۔ رمضان المبارک کے تینوں عشروں میں ایس ڈی ایم میاں حسام ساجد،تحصیلدار محمدعثمان ہمراہ

سماہنی انتظامیہ رمضان میں متحرک رہی،متعدد دکانیں سیل ،بھاری جرمانے کئے گئے Read More »

ایم خان سپر لیگ بھمبر ایڈیشن دوئم میں شامل ٹیموں کی کٹس کی رونمائی تقریب

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) ایم خان سپر لیگ بھمبر ایڈیشن دوئم میں شامل تمام 8 ٹیمز کی کٹس رونمائی کی تقریب گذشتہ روزڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر مرزا ارشد محمود جرال , اسسٹنٹ کمشنر بھمبر عیص بیگ , آفیسر مال محمد علی , اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ

ایم خان سپر لیگ بھمبر ایڈیشن دوئم میں شامل ٹیموں کی کٹس کی رونمائی تقریب Read More »

متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب اور قطر میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب اور قطر میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے آج عید منائی جارہی ہے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عید کے بڑے اجتماعات۔ جبکہ بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، برونائی، ملائیشیا، عراق، شام، ایران، اردن اور عمان میں عید پیر کو ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں

متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب اور قطر میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے Read More »

ٹرانسپورٹروں کی ہٹ دھرمی ، نیلم کے عوام جدید دور میں بھی سفر ی سہولیات سے محروم

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل ) ٹرانسپوروں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سےنیلم کے عوام جدید سفری سہولیات سے محروم عوام کو سفرکی بہترین سہولیات نہیں مل رہی ہیں  تفصیلات کے تقریباً 5 د ہائیوں سے ایک مخصوص ٹولہ بغیر سہولت دئیے نیلم کے مسافروں کو روانہ کی بنیاد پر لوٹ کر اپنے کاروبار کو وسعت

ٹرانسپورٹروں کی ہٹ دھرمی ، نیلم کے عوام جدید دور میں بھی سفر ی سہولیات سے محروم Read More »

BARISTER SULTAN

کوٹلی کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،بیرسٹر سلطان

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب کوٹلی کی سرزمین سے مقبوضہ کشمیر کی مظلوم و محکوم عوام کو اس بات کی یقین دھانی کرواتا ہوں کہ آزاد کشمیر کا بچہ بچہ ان کی آزادی کی جنگ میں ان کے

کوٹلی کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،بیرسٹر سلطان Read More »