Ishtiaq.Ahmed

آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی مضبوط قوت ہے،آئندہ حکومت ہماری ہوگی ،بازل نقوی

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)  آزادکشمیر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض سے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے ملاقات کی ۔اس موقع پر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کے معاون خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید عزادار حسین کاظمی ،پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن […]

آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی مضبوط قوت ہے،آئندہ حکومت ہماری ہوگی ،بازل نقوی Read More »

حکومت کی جانب سےنیلم میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات سامنے نہ آسکے

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں کنٹرول لائن پر دشمن کی جانب سے تمام تر خطرات کے باوجود سیاحت کے فروغ کے لیے مقامی لوگوں نے زندگی کی تمام جمع پونجی لگا کر گیسٹ ہائوسز تعمیر کر رکھے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے وادی نیلم میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوئی اقدامات سامنے

حکومت کی جانب سےنیلم میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات سامنے نہ آسکے Read More »

حکومت آزادکشمیر مسئلہ کشمیر کے حوالے سےاپنی ذمہ داری پوری کرے گی،تقدیس گیلانی

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی وزیر برائے ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی و سمال انڈسٹریز پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ امیت شاہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر کشمیری عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ بھارت میں وقف بل اور دیگر مسلم کش اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم

حکومت آزادکشمیر مسئلہ کشمیر کے حوالے سےاپنی ذمہ داری پوری کرے گی،تقدیس گیلانی Read More »

انٹر پارٹی الیکشن، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کے چیئرمین منتخب ،چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر بن گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرا پارٹی الیکشن ، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے چیئر مین منتخب،چوہدری شجاعت ق لیگ کے بلا مقابلہ صدر بن گئے بلاول بھٹو زرداری انٹرا پارٹی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی

انٹر پارٹی الیکشن، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کے چیئرمین منتخب ،چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر بن گئے Read More »

پی ایس ایل،کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو 4وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کنگز نے آخری اوور میں 235 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پی ایس ایل،کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو 4وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

موسمیاتی تبدیلی مسائل ،وفاق کی آزادکشمیر حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان کی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی مسائل سے نمٹنے کیلئے حکومت آزادکشمیر کو ہرممکن معاونت فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزراء سردار جاوید ایوب، سردارضیاء القمر کے ہمراہ وزیراعظم کی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید

موسمیاتی تبدیلی مسائل ،وفاق کی آزادکشمیر حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی Read More »

نیلم پارک کی تعمیر میں لیگل ایشوز درپیش ہیں،کونسلر راشد اعوان زرگر

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کے کونسلر ،سماجی رہنما،تاجرراشد اعوان زرگرنے کہا ہے کہ نیلم پارک کی تعمیر میں کچھ لیگل ایشو رکاوٹ ہیں جن کے دور ہوتے ہی پارک کی تعمیر شروع کردونگا۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں راشد اعوان زرگرنے کہا کہمیں نے میئر صاحب کو جو درخواست دی تھی انہوں نے

نیلم پارک کی تعمیر میں لیگل ایشوز درپیش ہیں،کونسلر راشد اعوان زرگر Read More »

مپرپور سے بڑے پیمانے پر منرلز کی سمگلنگ کی جا رہی ہے، چوہدری رخسار کا انکشاف

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیر حکومت ومسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری رخسا راحمد نے میر پور میںمنرلز کی بڑے پیمانے پر سمگلنگ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے روزانہ ایک ٹرک سمگل کئے جا رہے ہیں۔ سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار احمد نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حلقہ کھڑی شریف میں 4 ہزار

مپرپور سے بڑے پیمانے پر منرلز کی سمگلنگ کی جا رہی ہے، چوہدری رخسار کا انکشاف Read More »

آزادکشمیر ایک اور کمپنی کی سنیکس غیرمعیاری نکلیں،پابندی عائد،ایک لاکھ جرمانہ

مظفرآباد :آزادکشمیر میں پاپڑ اور سنیکس فروخت کرنیوالی ایک اور کمپنی کی پراڈکٹس غیر معیاری نکلیں ، فروخت پر پابندی عائد، ایک لاکھ جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ناظم خوراک/سیکرٹری فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی آفیسر مظفرآباد کی رپورٹ پر Nice Food Industryکی پراڈکٹسTasto Chill munch snacks اور Tasto Hot bite snacksنیشنل

آزادکشمیر ایک اور کمپنی کی سنیکس غیرمعیاری نکلیں،پابندی عائد،ایک لاکھ جرمانہ Read More »

آزادکشمیر،گرلز کالجز میں مردلیکچرارز، پروفیسر زکی تعیناتی، تبادلوں پر پابندی عائد

مظفر آباد:محکمہ ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر نے عدالتی فیصلہ کے پیش نظر گرلزکالجز میں مرد لیکچرارز، پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور بوائز کالجز میںخاتون لیکچرارز، پروفیسرز ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے تبالوں ، تعیناتیوں پرپابندی کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر کی طرف سے جاری یادداشت کے مطابق گرلزکالجز میں مرد

آزادکشمیر،گرلز کالجز میں مردلیکچرارز، پروفیسر زکی تعیناتی، تبادلوں پر پابندی عائد Read More »