انوار حکومت کے دوسال مایوس کن، کوئی وعدہ پورا نہ ہوا، قبضہ مافیا چھایا رہا،تجزیہ کارمسعود الرحمان عباسی
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت کو دوسال پورے ہونے کو ہیں،ان دوسالوں میں ریاست کے لوگوں نے اور ریاست نے کیا کھویا اور کیا پایا ؟ اس حوالے سے تجزیہ نگار مسعود الرحمان نے کہا ہے کہ 20اپریل 2023 کو انوار الحق نے جب وزیر اعظم کا حلف اٹھا یا تھا اور […]









