سماہنی کے جنگلا ت میں مافیا متحرک، سرسبز درختوں کی بے دریغ کٹائی
سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل/سید شہاب عباس)سر سبز و شاداب خوبصورت وادی سماہنی کے جنگلات ماحول دشمن عناصر کے نرغے میں آ گئے، جنگلات سے چیڑھ سمیت قیمتی درختوں کی کٹائی جاری۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق وادی سماہنی میں جنگلات سے چیڑھ کے درختوں کی بے دریغ کٹائی کی جارہی ہے درخت کاٹنے کے بعد […]
سماہنی کے جنگلا ت میں مافیا متحرک، سرسبز درختوں کی بے دریغ کٹائی Read More »









