کشیدہ حالات، سدھنوتی میں ریپڈ ر یسپانس ٹیم کے قیام کی منظوری ،ہر علاقے سے رضاکار شامل کئے جائینگے
سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سید ممتاز کاظمی کی زیر صدارت ایمرجنسی محکمہ جات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ صحت، شاہرات، پولیس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور برقیات کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال، خصوصاً بھارت کے جنگی جنون کے تناظر میں ضلع سدھنوتی میں عوام کے تحفظ […]









