Ishtiaq.Ahmed

PALGAM FALS FLAGS

مودی حکومت نےحقائق چھپانے کیلئے اے آئی کا استعمال کیا، فرانسیسی میڈیا نے بھانڈہ پھوڑ دیا

فرانسیسی میڈیا نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں حقائق کو چھپانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی میڈیا کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے پہلگام واقعےمیں حقائق کو چھپانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ۔ انٹرنیٹ پر شیئر […]

مودی حکومت نےحقائق چھپانے کیلئے اے آئی کا استعمال کیا، فرانسیسی میڈیا نے بھانڈہ پھوڑ دیا Read More »

BARISTAER SULATAN

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کی بالادستی وقت کی اہم ضرورت ہے، بیرسٹر سلطان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ( ر) ہدایت الرحمان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ( ر) ہدایت الرحمان نے آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ایکٹ 1986ء

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کی بالادستی وقت کی اہم ضرورت ہے، بیرسٹر سلطان Read More »

INDIAN

ہندوستانی جھنڈے والا کوئی جہاز پاکستان کی کسی بندر گاہ پر لنگر انداز نہیں ہوسکتا، وزارت بحری امور کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ حالیہ سمندری کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس میں بھارتی پرچم والے بحری جہازوں پر پاکستانی بندرگاہوں میں داخل ہونے پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزارت بحری امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق

ہندوستانی جھنڈے والا کوئی جہاز پاکستان کی کسی بندر گاہ پر لنگر انداز نہیں ہوسکتا، وزارت بحری امور کا فیصلہ Read More »

INDIAN ARMY

مقبوضہ کشمیر میں شکست خوردہ قابض بھارتی فوج نے متعدد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نے کئی کشمیریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر میں 12 سے زائد گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ قابض بھارتی فوج نے سیاہ قانون کے تحت پرامن کشمیریوں کے خلاف کارروائی کی

مقبوضہ کشمیر میں شکست خوردہ قابض بھارتی فوج نے متعدد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا Read More »

FAISAL RATHOR

اعلانات پر یقین نہیں رکھتا ،پہلے نوٹیفکیشن کرواتا ہوں پھر عوام کے پاس جاتا ہوں،فیصل راٹھور

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل )وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کہ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ کے لیے پونے دو ارب روپے کی سڑکوں کے ٹینڈرز جاری ہو چکے ہیں۔ روایتی سیاست دانوں کی طرح محض اعلانات پر یقین نہیں رکھتا پہلے نوٹیفکیشن کرواتا ہوں پھر عوام کے

اعلانات پر یقین نہیں رکھتا ،پہلے نوٹیفکیشن کرواتا ہوں پھر عوام کے پاس جاتا ہوں،فیصل راٹھور Read More »

PPP AJK

ملک کے دفاع وسلامتی کیلئےکشمیری عوام مسلح افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،پیپلزپارٹی آزاد کشمیر

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے پہلگام میں بھارتی فوج کے فالس فلیگ آپریشن میں نہتے شہریوں کی ہلاکت کے بعد مودی حکومت کے جارحانہ طرز عمل اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے ذریعے حکومت پاکستان کے جوابی اقدامات کی مکمل تائید وحمایت کی ہے ۔ پیپلزپارٹی آزاد کشمیر

ملک کے دفاع وسلامتی کیلئےکشمیری عوام مسلح افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،پیپلزپارٹی آزاد کشمیر Read More »

MEDIA VISAT AZAD KASHMIR

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، پاکستان نے ملکی و غیر ملکی میڈیا کو آزاد کشمیر کا دورہ کرادیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں دہشت گرد کیمپوں کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ پاکستان نے غیر ملکی اور ملکی میڈیا کو ان علاقوں کا دورہ کرا دیا جن کے بارے میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، پاکستان نے ملکی و غیر ملکی میڈیا کو آزاد کشمیر کا دورہ کرادیا Read More »

PSL 10

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کے

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی Read More »

LOC fire

بٹل سیکٹر میں بھارتی قابض فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ پھیل گئی

بٹل سیکٹر ( کشمیر ڈیجیٹل)ہندوستانی فوج نے آبی جارحیت کے بعد اب ایکو ٹیررازم کو فروغ دینا شروع کردیا۔ سیز فائر لائن کے بٹل سیکٹر میں بھارتی قابض فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ پھیل گئی۔بٹل سیکٹر کے علاقہ مکینوں کے مطابق قابض فوج نے سموگ فائر کرکے زیر قبضہ علاقے میں آگ لگائی۔

بٹل سیکٹر میں بھارتی قابض فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ پھیل گئی Read More »

shahbaz youtube

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ گئی،شہباز شریف کا یوٹیو ب چینل بھی بلاک کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پہلگام حملے کے بعد بھارتی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ چکی ہے، پاکستانی میڈیا پر بھارت کی پابندیاں جاری ہیں  جس میں اب پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی شامل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے چینل پر حب الوطنی کے قومی ترانے کی ویڈیو اپ

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ گئی،شہباز شریف کا یوٹیو ب چینل بھی بلاک کردیا Read More »