Ishtiaq.Ahmed

temi bros

پاک بھارت بات چیت کو موثر طریقے سے آگے بڑھایا جائے گا ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو اور نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان بھارت جنگ بندی معاہدے میں واضح فرق ڈالاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹامی بروس نے کہا ہے کہ مارکو روبیو اور جے ڈی وینس نے پاکستان بھارت جنگ بندی معاہدے میں واضح فرق ڈالاہے جو کہ امریکی […]

پاک بھارت بات چیت کو موثر طریقے سے آگے بڑھایا جائے گا ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ Read More »

modhi

امریکی ثالثی کے باوجود مودی حکومت اب بھی ہٹ دھر می پر قائم ،سند ھ طاس معاہدہ معطل رہے گا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ثالثی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوا ہے لیکن مودی حکومت اب بھی ہٹ دھر می پر قائم ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چار بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کے باوجود سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا۔

امریکی ثالثی کے باوجود مودی حکومت اب بھی ہٹ دھر می پر قائم ،سند ھ طاس معاہدہ معطل رہے گا Read More »

qasim majeeed

کشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کی عظمتوں کو سلام پیش کر تا ہے،چوہدری قاسم مجید

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤ سنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے جس نے اپنے پروفیشنل ازم کا لوہا منوایا ہے اور دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ملک بھارت کا غرور خاک میں

کشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کی عظمتوں کو سلام پیش کر تا ہے،چوہدری قاسم مجید Read More »

flights

سیز فائر کے باوجود پاکستان بھر میں 150 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی اور پروازوں کے بہتر نظام الاوقات کے باوجود آج اتوار کو ملک بھر میں 150 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے 45، لاہور سے 38، اسلام آباد سے 40، ملتان سے 10، پشاور سے 11 اور سیالکوٹ سے 6 پروازیں اتوار

سیز فائر کے باوجود پاکستان بھر میں 150 پروازیں منسوخ کر دی گئیں Read More »

chaina pakistan

پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

چین کے وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ دیرپا جنگ بندی کے لیے مشاورت اور سفارتی حل تلاش کریں۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھے

پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چین Read More »

OPRATIN BUNYAN AL MARSOS

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ،آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا مناسب جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے، پاکستانی مسلح افواج کی

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ،آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا Read More »

Anwarul Haq

پاک افواج کی مہارت نے دنیا کو حیران کردیا، سلام پیش کرتے ہیں ،چوہدری انوارالحق

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کے جوابی وار بنیان مرصوص پر پاک فوج کو کشمیری عوام کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کو سلام پیش کرتے ہیں

پاک افواج کی مہارت نے دنیا کو حیران کردیا، سلام پیش کرتے ہیں ،چوہدری انوارالحق Read More »

pak air force

پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے بہت زیاد ہ ہے،برطانوی صحافی بھی شاہینو ں کا معترف

بھارت کو ماننا پڑے گا پاکستان کی فضائی طاقت ہندوستان سےبہت زیاد ہ ہے،برطانوی صحافی بھی یہ اعتراف کرنے پر مجبو ہوگئے ،اس سے قبل امریکی صحافی نے بھی پاکستان کے شاہنیوں کی تعریف کی تھی ۔ امریکی ٹی وی سی این این کے بعد برطانوی صحافی نے بھی ہندوستان پر پاکستان کی برتری کے

پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے بہت زیاد ہ ہے،برطانوی صحافی بھی شاہینو ں کا معترف Read More »

pakistan attack

آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان نے بھارت کو کن کن محاذوں پر ناکوں چنے چبوائے؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا پاکستان کے منہ توڑ جواب نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا پاکستان نے 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب آپریشن بنیان مرصوص شروع کر کے بھارت کی جارحیت کا سخت جواب دیا اور دشمن کو کاری ضربیں لگائیں

آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان نے بھارت کو کن کن محاذوں پر ناکوں چنے چبوائے؟ Read More »

shahbaz

دنیا کوبتا دیا کوئی ہماری خود مختاری چیلنج کرے تو سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن کے ساتھ وہی کیا جو ایک باوقار قوم کے لیے موزوں ہے۔ ہمارے بہادر سپاہیوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کے ساتھ وہی کیا جو دنیا کو ہمیشہ یاد رہے گا،پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد

دنیا کوبتا دیا کوئی ہماری خود مختاری چیلنج کرے تو سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، شہباز شریف Read More »