Ishtiaq.Ahmed

ڈی جی آئی ایس پی آر

بغیر ثبوت حملہ کیا گیا ،بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگا کر سیاسی فوائد حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ترک میڈیا سے بات […]

بغیر ثبوت حملہ کیا گیا ،بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،ترجمان پاک فوج Read More »

FARON OFFICE

بھارت نے جارحیت کا مظاہرہ کیا، ہمیں جوابی کارروائی کا حق ہے، پاکستان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش کو قبول نہ کرتے ہوئے جارحیت کا راستہ منتخب کیا، جس کے لیے پاکستان کو جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے

بھارت نے جارحیت کا مظاہرہ کیا، ہمیں جوابی کارروائی کا حق ہے، پاکستان Read More »

khawaja asif

قوم کو مطمئن رہنا چاہیے، ہم بھارت کو جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کرے گا، قوم کو مطمئن رہنا چاہیے، ہم جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں۔ پاکستان اپنی جوابی کارروائی میں بھارتی شہریوں کو نشانہ نہیں بنائے گا، ہم صرف فوجی تنصیبات پر حملہ کریں گے۔

قوم کو مطمئن رہنا چاہیے، ہم بھارت کو جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں،خواجہ آصف Read More »

azad kashmir sco

مشکل حالات میں قابلِ تحسین کردار ، وادی لیپہ میں ایس سی او کی مثالی سروس

وادی لیپہ (جی ایم بخاری)جہاں وادی لیپہ حالیہ دنوں میں شدید فائرنگ، گولہ باری اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے ، وہیں ایک ایسا ادارہ بھی ہے جس نے خاموشی سے مگر غیر معمولی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور وہ ہے ایس سی او ۔ اگرچہ ماضی میں ایس سی او

مشکل حالات میں قابلِ تحسین کردار ، وادی لیپہ میں ایس سی او کی مثالی سروس Read More »

Religious schools

آزادکشمیر کے دینی مدارس غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) پاک بھارت کشیدگی کے باعث آزادکشمیر کے دینی مدارس کی چھٹیوں میں توسیع ،مدارس اب مزید غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری ،حکومت نے مدارس کو پہلے 30 اپریل کو دس روز کیلئے بند کیا تھا۔ آزاد کشمیر حکومت نے   ایک ہزارسے زائد دینی مدارس کو قبل

آزادکشمیر کے دینی مدارس غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

sdma

بھارتی جارحیت ،اب تک23شہادتیں، متعددزخمی، ایس ڈی ایم اے نے تفصیل جاری کردی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ فائرنگ گولہ باری سے ہوئے نقصانات کی تفصیل جاری کردی ۔ گزشتہ رات کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے اب تک ایک بچی اور خاتون سمیت چھ افراد شہید تین بچوں اور نو خواتین سمیت انتیس افراد زخمی ،سات مئی کی بھارتی

بھارتی جارحیت ،اب تک23شہادتیں، متعددزخمی، ایس ڈی ایم اے نے تفصیل جاری کردی Read More »

account hacked

وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک،وزیر شزا فاطمہ کی تصدیق

پاکستان کی وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے ،جمعہ کی صبح پاکستان کے اقتصادی امور کے ایکس اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ  کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت بین الاقوامی شراکت داروں سے بھارت کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے قرضوں اور مدد کی

وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک،وزیر شزا فاطمہ کی تصدیق Read More »

indian primer leeg

انڈین پریمیئر لیگ معطل کردی گئی، بھارتی میڈیا

بھارت میں جاری آئی پی ایل معطل کردی گئی ہے ، یہ دعویٰ کیا ہےبھارتی میڈیا نے بی سی سی جلد لیگ کی معطلی کے حوالے سے تفصیلات بتائے گا ۔ قبل ازیں گزشتہ روز میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد اسٹیڈیم کی لائٹیں بند کر دی گئیں تھیں اور 11 منٹ بعد ہی

انڈین پریمیئر لیگ معطل کردی گئی، بھارتی میڈیا Read More »

drones

بھارت کی دراندازی کی بزدلانہ کوشش جاری، پاک فوج نے مزید 6 ڈرونزگرا دئیے

بھارت بزدلانہ حرکتوں سے باز نہ آیا، پھر درانداز ی کی کوشش، پاکستانی فوج نے صبح سے اب تک 6 ڈرون مار گرائے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی طرف سے چھوڑے گئے چار جدید اسرائیلی ہیروپ ڈرون اوکاڑہ کینٹ کے علاقے میں آبادی سے کچھ فاصلے پر فصلوں میں مار گرائے گئے کوئی

بھارت کی دراندازی کی بزدلانہ کوشش جاری، پاک فوج نے مزید 6 ڈرونزگرا دئیے Read More »

pak army

ایل او سی پر جارحیت کا جواب ، پاک فوج نے بھارت کی متعدد پوسٹیں اڑا دیں

پاک فوج نے کئی ہندوستانی چیک پوسٹوں کو تباہ کرکے لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی جارحیت کا مناسب جواب دیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیلر سیکٹر میں دوبہ مور پوسٹ، بٹالین ہیڈ کوارٹر سوجی اور پیر کانتھی سیکٹر میں جبار اور ترکھیان کمپلیکس مکمل طور پر تباہ ہو گئے ۔ پوسٹوں کی تباہی سے

ایل او سی پر جارحیت کا جواب ، پاک فوج نے بھارت کی متعدد پوسٹیں اڑا دیں Read More »