Ishtiaq.Ahmed

WAGHA BARDER

واہگہ بارڈرپر فتح کا جشن، پاک فوج کے جوانوں پر پھول نچھاور، بھارتی سائیڈ پرخاموشی چھائی رہی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کو تاریخی اور سبق آموز شکست دے کر پاکستان نے نہ صرف دشمن کے عزائم کو توڑا ہے بلکہ ملک  میں ہمت اور اتحاد کی ایک نئی مثال بھی قائم کی ہے۔ اس عظیم فتح کا جشن منانے کے لیے ہزاروں پاکستانی شہری اتوار کو واہگہ بارڈر پر پہنچے […]

واہگہ بارڈرپر فتح کا جشن، پاک فوج کے جوانوں پر پھول نچھاور، بھارتی سائیڈ پرخاموشی چھائی رہی Read More »

INDIAN DG AIR OPRATION

رافیل طیارے کے بارے میں سوال پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن نے کیا جوا ب دیا؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ہندوستان کے ایئر مارشل اے کے بھارتی نے کہا ہے کہ ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں اور ہلاکتیں جنگ کا حصہ ہیں۔ ایک صحافی نے ان سے پاکستان کے ساتھ حالیہ جنگ میں فرانسیسی ساختہ رافیل جیٹ فائٹر کو مار گرانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا

رافیل طیارے کے بارے میں سوال پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن نے کیا جوا ب دیا؟ Read More »

pak air force

رافیل گرانے پر دنیا بھر کے فوجی ماہرین حیران، پا ک فضائیہ فضائوں کی حکمران،برطانوی جریدہ

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ہندوستانی جارحیت پر پاکستان کے پرعزم ردعمل نے اسے بین الاقوامی سطح پر برتری دلا دی ہے، ایک غیر ملکی اخبار نے پاکستان ایئر فورس کو آسمانوں کا حکمران قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار نے لکھا کہ پاکستان ایئر فورس آسمانوں کی حکمران ہے، پاکستانی طیاروں نے جدید میزائلوں کا

رافیل گرانے پر دنیا بھر کے فوجی ماہرین حیران، پا ک فضائیہ فضائوں کی حکمران،برطانوی جریدہ Read More »

peer mazhar

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی فلم فلاپ،شاہینوں کی کامیابی کو دنیا نے تسلیم کیا،پیر مظہر سعید

نیلم( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ بھارت کے جنگی جنون کو شکست دینے پر ضلعی انتظامیہ، صحافیوں اور نیلم کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بھارت کی شکست سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہو گیا ہے،ہماری افواج نے

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی فلم فلاپ،شاہینوں کی کامیابی کو دنیا نے تسلیم کیا،پیر مظہر سعید Read More »

school

پاکستان میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے،آزاد کشمیر میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

اسلام آباد ،مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ایک سرکلر جاری کیا گیا۔ سکول ایجوکیشن اتھارٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل 12 مئی بروز پیر سے کھلیں گے،سکول کھولنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن

پاکستان میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے،آزاد کشمیر میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں Read More »

neelam river

بھارت نے دریائے نیلم میں پانی چھوڑ دیا، دریائوں کے اطراف عوام کو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت

سدھنوتی( کشمیر ڈیجیٹل)ہندوستان کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت ،کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم میں معمول سے اضافی پانی چھوڑ دیا۔ بھارت کی طرف سے چھوڑے گئے پانی کے باعث دریائے نیلم کے بھائو میں اضا فہ ہوگیا ہے جبکہ دریائے جہلم کے بھائو میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ

بھارت نے دریائے نیلم میں پانی چھوڑ دیا، دریائوں کے اطراف عوام کو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت Read More »

farooq haider

کشمیری عوام افواج پاکستان کے ساتھ دل و جان سے کھڑ ے ہیں،فاروق حیدر

چکوٹھی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں پاک فوج کے ساتھ اظہار تشکر کے لیے نکالی گئی ریلی چناری سے شروع ہو کر لائن آف کنٹرول چکوٹھی تک پرجوش انداز میں نکالی گئی۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور افواج پاکستان

کشمیری عوام افواج پاکستان کے ساتھ دل و جان سے کھڑ ے ہیں،فاروق حیدر Read More »

rally

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، پاکستان وآزاد کشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد ، مظفر آباد، ہٹیاں بالا، نیلم ، چناری ، لمنیاں ، باغ ، راولا کوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل )آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پاکستان اور آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منایا جارہا ہے،بھارت سے فتح کا جشن منانے کے لیے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، پاکستان وآزاد کشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے Read More »

trump and shahbaz

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ٹرمپ کی شکل میں ہمیں بہترین شراکت دار ملا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے،دفتر خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حالیہ جنگ بندی معاہدے میں امریکہ کے تعمیری کردار کی تعریف کرتے ہیں۔ امریکی اقدام پاکستان

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ٹرمپ کی شکل میں ہمیں بہترین شراکت دار ملا ہے،شہباز شریف Read More »

s400

پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونیوالا ائیر ڈیفنس سسٹم ایس 400کیا ہے ؟ کتنے ٹائم میں فعال ہوتا ہے؟

پاکستان ایئر فورس نے دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹمز میں سے ایک ایس 400 کو تباہ کر دیا جو آدم پور پنجاب، بھارت میں ہندوستانی ایئربیس پر نصب تھا۔ اس کی لاگت کا تخمینہ 1.5 بلین ڈالر ہے، اسے روس سے خریدنے کے بعد بھارت نے اس دفاعی نظام کو شمال، مغرب اور مشرق

پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونیوالا ائیر ڈیفنس سسٹم ایس 400کیا ہے ؟ کتنے ٹائم میں فعال ہوتا ہے؟ Read More »