Ishtiaq.Ahmed

PASSWORD

فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاسورڈز لیک،سوشل میڈیا صارفین کیلئے الرٹ جاری

گوگل، مائیکروسافٹ، فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاس ورڈز کے لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبر ایمر جنسی رسپانس ٹیم نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اہم پاس ورڈ کو فوری طور پر تبدیل کریں اور دو ہری تصدیق کو فعال کریں۔ اس […]

فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاسورڈز لیک،سوشل میڈیا صارفین کیلئے الرٹ جاری Read More »

hartal5

تتہ پانی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام نے انٹری پوائنٹ بند کرکے دھرنا دے دیا،اے سی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے

تتہ پانی( کشمیر ڈیجیٹل)گرمی سے نڈھال شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث سڑکوں پر نکل آئے،تتہ پانی پونچھ کے انٹری پوائنٹ کو رکاوٹیں کھڑی کرکے دھرنا دے دیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،وولٹیج کی کمی سمیت دیگر مسائل کا سامنا ہے،جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رہے

تتہ پانی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام نے انٹری پوائنٹ بند کرکے دھرنا دے دیا،اے سی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے Read More »

Chiceken, eggs rates

مظفر آباد میں پھل ، سبزیوں، انڈوں اور مرغی کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے تازہ ریٹس علان کر دیا گیا ہےجن کا اطلاق فوری طور پر ہو چکا اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انڈوں اور مرغی کی قیمتیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن

مظفر آباد میں پھل ، سبزیوں، انڈوں اور مرغی کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں Read More »

pak china flag

کبھی کسی ملک کو اجازت نہیں د یں گے کہ وہ پاکستان کی سرحدوں یا خودمختاری کو پامال کرے،چین

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے حالیہ پاکستان بھارت فوجی تصادم کے بعد پاکستان کو آہنی دوست قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ یہ شراکت داری نہ صرف جنوبی ایشیا میں توازن برقرار رکھے گی بلکہ خطے میں

کبھی کسی ملک کو اجازت نہیں د یں گے کہ وہ پاکستان کی سرحدوں یا خودمختاری کو پامال کرے،چین Read More »

Department of Agriculture office and corn seed

محکمہ زراعت کی طرف سے مکئی کا اعلیٰ معیار کا بیج سماہنی کے توسیع مراکز پرپہنچا دیا گیا

سماہنی( کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ زراعت آزاد کشمیر کی جانب سے مکئی کی بہترین فصل اور زیادہ پیداوار کے حصول کے لئے اعلیٰ نسل کا بیج زراعت توسیع مراکز پر پہنچا دیا گیا ہے۔ سب ڈویژن سماہنی میں زراعت توسیع مرکز چوکڑی سماہنی، بنڈالہ، چوکی، پونا، کھمباہ زراعت مراکز میں مکئی کا بیج اسلام آباد گولڈ دستیاب

محکمہ زراعت کی طرف سے مکئی کا اعلیٰ معیار کا بیج سماہنی کے توسیع مراکز پرپہنچا دیا گیا Read More »

indian ladies

مسلمان بہت اچھے ہیں، مودی خود دہشتگرد ہے، بھارتی شہری بھی پھٹ پڑے

پاکستان سےذلت آمیز شکست کھانے کے بعد مودی کسی کو منہ دکھانے کےلائق نہیں، مودی سرکار کیخلاف مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے خلاف ہندوئوں نے بھی آواز اٹھائی ہے اور مودی حکومت کی ہندوتوا انتہا پسندانہ پالیسی پر کڑی تنقید کی ہے۔ ایک شہری نے کہا کہ مودی حکومت خود دہشت گرد ہے،

مسلمان بہت اچھے ہیں، مودی خود دہشتگرد ہے، بھارتی شہری بھی پھٹ پڑے Read More »

weather update

آج بادل برسیں گے یاسورج آگ برسائے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ درجہ بڑھنے کا بھی امکان ظاہرکیا گیا ہے ۔ اسلام آباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی

آج بادل برسیں گے یاسورج آگ برسائے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

turky presedend and shahbaz shreef

وزیر اعظم پاکستان اور ان کے وفد کا شکریہ،خدا ہمارے اتحاد بھائی چارے او ریکجہتی کودائمی بنائے ، ترک صدر

استنبول ۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایکس پر وزیر اعظم پاکستان اور ان کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہےکہ خدا ہمارے اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے کو دائمی بنائے۔ ترکیہ میں پاکستانی وزیر اعظم  اور ان کے اعلیٰ سطحی وفد کا  پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ،دونوں ممالک کے رہنمائوں میں ہونے

وزیر اعظم پاکستان اور ان کے وفد کا شکریہ،خدا ہمارے اتحاد بھائی چارے او ریکجہتی کودائمی بنائے ، ترک صدر Read More »

PM MEETING

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدرسے ملاقات، پاکستان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا

استنبول، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی کے شہر استنبول پہنچے جہاں ترکی

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدرسے ملاقات، پاکستان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا Read More »

POLIO

حویلی میں انسداد پولیو مہم شروع، 28 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ مہم 26 مئی سے 30 مئی تک جاری رہے گی، 28 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کے دیگر حصوں کی طرح پولیو مہم کا حویلی

حویلی میں انسداد پولیو مہم شروع، 28 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے Read More »