Ishtiaq.Ahmed

چوکی پولیس

چوکی پولیس کوہالہ کی شاندار کارروائی:3ماہ سے لاپتہ کمسن لڑکی شیخوپورہ پنجاب سے بازیاب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چوکی پولیس کوہالہ نے ایک اہم اور قابلِ تحسین کارروائی کرتے ہوئے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی کمسن لڑکی مسماۃ (ز) کو شیخوپورہ پنجاب سے بحفاظت بازیاب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ لڑکی تقریباً تین ماہ قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہو گئی تھی جس پر لواحقین نے متعلقہ پولیس […]

چوکی پولیس کوہالہ کی شاندار کارروائی:3ماہ سے لاپتہ کمسن لڑکی شیخوپورہ پنجاب سے بازیاب Read More »

سینکڑوں کارکنان

آزاد کشمیر: حلقہ نمبر 1 ،پیپلز پارٹی و پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، سینکڑوں کارکنان (ن)لیگ میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )حلقہ نمبر ایک کا پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف پر تگڑا سیاسی وار ، سینکڑوں کارکنان نے اپنی اپنی جماعتوں کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن و سابق وزیر حکومت محترمہ نورین عارف کی ہاتھ پر بیعت کر لی ۔ کہوڑی کے مقام پر بڑا سیاسی اجتماع

آزاد کشمیر: حلقہ نمبر 1 ،پیپلز پارٹی و پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، سینکڑوں کارکنان (ن)لیگ میں شامل Read More »

ٹویوٹا یارِس

نیوٹویوٹا یارِس آسان اقساط پر حاصل کرنے والوں کیلئے اہم خبر

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) ٹویوٹا نے یو بی ایل ڈرائیو کے ساتھ شراکت داری میں “آزادی آفر” متعارف کرائی ہے، جس سے بالکل نئی  یارس خریدنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگیا ہے ۔ یہ فنانسنگ پلان صارفین کو کم ماہانہ ادائیگی کے ساتھ لیز کی مدت ختم ہونے پر ایک آخری بقایا قدر (آر وی)

نیوٹویوٹا یارِس آسان اقساط پر حاصل کرنے والوں کیلئے اہم خبر Read More »

مہاجرین

مہاجرین جموں کشمیر کی حقوق کیلئے تحریک : سڑکوں پر آنےکا اعلان

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) مہاجرین جموں کشمیر 1989 کی ورکنگ کمیٹی نے ڈویژنل کمشنر سے ملاقات میں حقوق کیلئے جاری تحریک کو سڑکوں پرچلانے کا اعلان کردیا ۔ بیس کیمپ حکومت مہاجرین کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔حقوق کی بازیابی کیلئے قانون ساز اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کیا

مہاجرین جموں کشمیر کی حقوق کیلئے تحریک : سڑکوں پر آنےکا اعلان Read More »

پولیس

کرپٹ پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر ایس ایچ اومعطل

باغ/ اسلام آباد : آزادکشمیر میں محکمہ پولیس کے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر سابق ایس ایچ او تھانہ ارجہ کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ باغ کی مشہور سیاسی و کاروباری شخصیت ساجد اقبال عباسی کے گھر ہونے والی چوری کی واردات کے ملزموں سے

کرپٹ پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر ایس ایچ اومعطل Read More »

خواتین

معاشرے کی ستائی خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اہم ترین ترجیح ہے : عتیق احمد کیانی

مظفرآباد (سید ہیصم حسین نقوی سے)آزاد جموں و کششمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کا قیام، تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طالبات ،ٹیچرز،مختلف سرکاری و پرائیویٹ اداروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کے تحفظ کیلئے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی میدان میں آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی آذاد کشمیر نے آئے روز

معاشرے کی ستائی خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اہم ترین ترجیح ہے : عتیق احمد کیانی Read More »

مودی سرکار

مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف

بھارت کی مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کا جنگی جنون نئے جنگی ہتھیاروں کی خریداری سے عیاں ہو رہا ہے، جس سے پتا چلتا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت خطے کو

مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف Read More »

پہلا ون ڈے

پاکستان VSویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے ٹاکرا آج ہو گا

ٹرینیڈاڈ میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل ٹرینیڈاڈ میں بھرپور پریکٹس کی ہے ۔ پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اسپنرز ابرار احمد اور سفیان مقیم

پاکستان VSویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے ٹاکرا آج ہو گا Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ :ن لیگ ، پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد دیوان علی چغتائی کے قافلے میں شامل

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ میں سیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے لگا ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے دوجنوں اہم رہنماؤں نے استعفیٰ دیکر دیوان علی خان چغتائی کے قافلے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ۔ اس شمولیت کا اعلان آزاد کشمیر میں سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت رکھتا ہے اور علاقے میں

وادی لیپہ :ن لیگ ، پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد دیوان علی چغتائی کے قافلے میں شامل Read More »

فائرنگ

اسلام گڑھ : ویرانے سے خاتون کی نعش ملنے پر سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

اسلام گڑھ (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام گڑھ رڑاہ بڑجن روڈ پر ایک خاتون کی نعش ملنے کے واقعے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے ، خاتون کی پُراسرار حالت میں نعش برآمد ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت رشیدہ بی بی زوجہ محمد اقبال ،

اسلام گڑھ : ویرانے سے خاتون کی نعش ملنے پر سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے Read More »