ملک میں چینی کا بحران نہیں ، قیمتیں کنٹرول میں ہیں : وفاقی وزیر رانا تنویر کا دعویٰ
مرید کے: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں اور اس کی قیمت 173 روپے فی کلو کے قریب اور مستحکم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے مرید کے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ […]
ملک میں چینی کا بحران نہیں ، قیمتیں کنٹرول میں ہیں : وفاقی وزیر رانا تنویر کا دعویٰ Read More »









