Ishtiaq.Ahmed

عثمان شنواری

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولرعثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں یہ اطلاع دی جس کے ساتھ  عثمان شنواری کے شاندار کیریئر اور خدمات کو سراہا گیا ۔ 32 سالہ عثمان شنواری نے کرکٹ کے […]

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »

سرکاری ملازمین

آزادکشمیر میں سرکاری ملازمین کے لیےحکومت نے بڑا اعلان کر دیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا ہے کہ آزادحکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن کو پنجاب اور وفاق کی طرز پر بڑھایاہے- یکم ستمبر 2023کو سرکاری ملازمین تنخواہیں اضافہ کے ساتھ وصول کریں گے جس میں ماہ جولائی اور اگست کے بقایا جات بھی شامل ہوں گے ۔

آزادکشمیر میں سرکاری ملازمین کے لیےحکومت نے بڑا اعلان کر دیا Read More »

فوڈ اتھارٹی

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی آفیسر کالونی جلال آباد، زیرو پوائنٹ پر قائم ہوٹلز اور کریانہ سٹورز کی چیکنگ،صفائی کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے، غیر رجسٹرڈ پاپڑ موقع پر ضبط کرتے ہوئے تلف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب Read More »

مظفرآباد ایمز

مظفرآباد : ایمز ہسپتال میں مریضہ پر نرس کا تشدد ، شہریوں کا سخت ردعمل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) مظفرآباد میں مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک کی شرمناک مثال سامنے آگئی ۔ لیبر روم میں ڈیوٹی پر موجود اسٹاف نرس نے زچگی کے دوران شدید تکلیف میں مبتلا مریضہ کو بے دردی سے تھپڑ رسیدکرد ئیے، جس پر مریضہ اور لواحقین شدید صدمے اور اذیت

مظفرآباد : ایمز ہسپتال میں مریضہ پر نرس کا تشدد ، شہریوں کا سخت ردعمل Read More »

چوہدری انوار الحق

دو سالہ دور میں میری کابینہ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں : وزیر اعظم انوار الحق کا دعویٰ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے پنڈی جہونجہ سے ہارون یونس ،غلام رسول ، فیصل احمد نے ملاقات کی ۔سنگھر سے لیاقت علی ، سلیم احمد ، محمد شفیق اور مظہر احمد نے بھی ان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وفود سے گفتگو کرتے

دو سالہ دور میں میری کابینہ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں : وزیر اعظم انوار الحق کا دعویٰ Read More »

بیروزگار نوجوان

بے روز گارپاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہےمگر ان میں سے بڑی تعداد بیروزگاری کے مسئلے سے دوچار ہے۔ ایسے میں وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہنرمند پروگرام کا آغاز کر کے نوجوانوں کیلئے روزگار کے نئے دروازے کھول دئیے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ

بے روز گارپاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

شاہد آفریدی

کالاباغ نہیں ، چھوٹے ڈیم ملک کی ضرورت ہیں : شاہد آفریدی

کراچی ( کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماجی رہنما شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش ماحولیاتی اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، ہمیں ماضی میں الجھنے کے بجائے آنے والے وقت کے لیے سنجیدہ فیصلے کرنے ہوں گے ۔ نجی

کالاباغ نہیں ، چھوٹے ڈیم ملک کی ضرورت ہیں : شاہد آفریدی Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو بھاری مارجن سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں افغانستان کی جانب سے دئیےگئے 189 رنز کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پرصرف

ایشیا کپ : افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »

ہیڈ کوچ

ایشیا کپ کیسے جیتیں گے؟ پاکستانی ہیڈ کوچ کا بڑا بیان آگیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کا ہر میچ ایک فائنل ہوگا، ٹیم مکمل فوکس اور بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی، کوئی لمحہ ضائع نہیں کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے دبئی سے جاری

ایشیا کپ کیسے جیتیں گے؟ پاکستانی ہیڈ کوچ کا بڑا بیان آگیا Read More »

چوہدری انوار الحق

وزیراعظم آزادکشمیر کا ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم شہید کوخراج عقیدت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ میجر عدنان اسلم نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی ، میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی

وزیراعظم آزادکشمیر کا ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم شہید کوخراج عقیدت Read More »