غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 5 ستمبر 2025ء کو جرمن جریدے کے نمائندے کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی ، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ 40 سال میں لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے اور افغان مہاجرین کی باعزت واپسی […]
غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »









