Ishtiaq.Ahmed

bilawal

بھارتی سازشیں دنیا کو بتانے پاکستانی وفد بلاول بھٹو کی قیادت میں نیویارک پہنچ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گیا ہے۔ وفد کی عالمی رہنماؤں، سفارت کاروں اور طلباء کے ساتھ اہم ملاقاتیں طے ہیں،ذرائع کے مطابق وفد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے پانچ مستقل […]

بھارتی سازشیں دنیا کو بتانے پاکستانی وفد بلاول بھٹو کی قیادت میں نیویارک پہنچ گیا Read More »

سونا نرخ

بینکنگ نظام ختم ہورہا ہے یا کچھ اور؟دنیا کے امیرترین لوگ اپنا سونا ایک عمارت میں کیوں محفوظ کررہے ہیں؟

سنگاپور:کیا آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں دنیا کے امیر ترین لوگ اپنا سونا سنگاپور کی ایک عمارت میں محفوظ کر رہے ہیں؟بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے امیر ترین لوگ بین الاقوامی غیر یقینی صورتحال، بینکوں پر اعتماد میں کمی اور جغرافیائی سیاسی تناؤ کی وجہ سے اپنا سونا بینک لاکرز کے

بینکنگ نظام ختم ہورہا ہے یا کچھ اور؟دنیا کے امیرترین لوگ اپنا سونا ایک عمارت میں کیوں محفوظ کررہے ہیں؟ Read More »

sahir shamshad

ایشیا میں ایسے تنازعات زندہ ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں،جنرل ساحر شمشاد

سنگاپور: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات زندہ ہیں جو کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ سنگاپور میں شنگری لا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے  جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ ایشیا پیسیفک 21ویں صدی کا جیو پولیٹیکل

ایشیا میں ایسے تنازعات زندہ ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں،جنرل ساحر شمشاد Read More »

cash

نان فائلرز کیلئے سخت پالیسی ، اے ٹی ایم سےکیش نکالنے پرٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آ ر نے  بینکوں سے نقد رقم نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو نان فائلرز کیلئے 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ تجویز مالی سال 2025-26 کے دوران اضافی ٹیکس ریونیو پیدا کرنے کے لیے دی گئی ہے،ذرائع کا

نان فائلرز کیلئے سخت پالیسی ، اے ٹی ایم سےکیش نکالنے پرٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز Read More »

A person is trying to sleep

نیند کی کمی سے صحت پرکیا اثر پڑ سکتا ہے؟ماہرین کے اہم انکشافات

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ محض ایک رات نیند نہ کرنے سے انفلیمیشن سوزش ہوسکتی ہے،عرب اخبار گلف نیوز کے مطابق کویت میں کی گئی ایک مختصر تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند کی کمی جسم میں سوزش کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہے، چاہے سائز یا وزن کچھ بھی

نیند کی کمی سے صحت پرکیا اثر پڑ سکتا ہے؟ماہرین کے اہم انکشافات Read More »

mask and trump

دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ایلون مسک کو چہرے پر مکا کس نے مارا ؟

ایلون مسک جو دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ سے حال ہی میں الگ ہوئے ہیں ان کی آنکھ سوجی ہوئی ہے اور اس کے نیچے زخم نمایاں ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ سے 130 دن وابستہ رہنے کے بعد اپنے

دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ایلون مسک کو چہرے پر مکا کس نے مارا ؟ Read More »

catal market

عید قربان کی آمد،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں قائم ،ریٹ زیادہ ، خریدار کم

مظفر آباد ، میرپور ، سدہنوتی ( کشمیر ڈیجیٹل )عید قربان کی آمد کے ساتھ ہی آزاد جموں کشمیر کے چھوٹے بڑے شہروں میں مویشی منڈ یاں قائم ہوگئی ہیں ۔ بیوپاریوں کے درمیان بھاؤ تاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے  تاہم رواں سال مہنگائی نے خریداروں اور بیوپاریوں دونوں کو پریشان کر دیا ہے

عید قربان کی آمد،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں قائم ،ریٹ زیادہ ، خریدار کم Read More »

pm anwaar

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،چوہدری انوار الحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے گزشتہ روز مختلف محکمہ جات کے ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور بھی موجود تھے،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے محکمہ صحت عامہ، محکمہ سیاحت اور محکمہ زراعت کے جاری ترقیاتی منصوبہ جات

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،چوہدری انوار الحق Read More »

Petrol

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا ، ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا ،حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کیا گیا جس کے مطابق پٹرول ایک روپیہ لٹر مہنگا کردیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے ڈیزل کی قیمت برقرار کھی

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا ، ڈیزل کی قیمت برقرار Read More »

swami

پاکستان کی فضائیہ نے ہمارے 5طیارے گرائے ، بی جے پی رہنما کا اعتراف

نئی دہلی۔بی جے پی کے سینئر لیڈر سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرائے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کی تحقیقات کسی صورت ممکن نہیں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اعتراف کیا کہ   جنگ کے دوران پاک فضائیہ نے

پاکستان کی فضائیہ نے ہمارے 5طیارے گرائے ، بی جے پی رہنما کا اعتراف Read More »

Scroll to Top